تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارَنْج" کے متعقلہ نتائج

کارَنْج

فوارہ ، چشمہ.

کارَنْجا

رک : کارنج.

کارَنْجاب

توشک خانہ ، فراش خانہ.

کَرَنْج

ایک خالی رنگ کا پھل اور اس کا درخت .

کَرْہَنج

پان کی پتّی دار بیل جو آئندہ کاشت کے لیے محفوط کر لی جاتی ہے ، پیڈی.

کارْنے

رک : کارن.

کَرَنْجی

نیلی آنکھیں ہونا، نیلے رنگ کی آنکھ

کَرَنْجا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ نیلی آنکھ والا۔مونث کے لئے کرنجی۔ جیسے کرنجی آنکھ یعنی نیلگوں آنکھ۔

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

کَرَن٘جُوَہ

ایک قسم کی آتشبازی ، آتشبازی کا چھوٹا انار .

کَرَنْجُوا

(کاشتکاری) جو یا گیہوں کے بالی کی ایک بیماری جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہو جاتا ہے، اس قسم کی بیماری گنے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے

کَرَنْجوئی

ایک قسم کا خاکی رنک جو کرنجوا سے نکالتے ہیں .

کارن

وجہ سے

کاکَنَج

ایک پودا جس کا پھل مکو سے مشابہ اور باریک جِھلّی نما غلاف میں لپٹا ہوتا ہے اور امراضِ گردہ و مثانہ کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، عروسک پسِ پردہ ، عنب الثعلب ، راجپوتکہ ۔

کارَج

کام کاج، کار، فعل، عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کارَنْج کے معانیدیکھیے

کارَنْج

kaaranj•कारंज

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کارَنْج کے اردو معانی

  • فوارہ ، چشمہ.

Urdu meaning of kaaranj

  • Roman
  • Urdu

  • favvaara, chashmaa

कारंज के हिंदी अर्थ

  • धारयंत्र, जलयंत्र, फुहारा, झरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone