تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَن بات" کے متعقلہ نتائج

کَرَن بات

کرن بات ... ایک گھاس ہے پتّے اور بے پھل کی مثال کئے ہوئے ناخن کے ربنگت مین بھوری سیاہی مائل .

بات کَرَن ہارا

بات کرنے والا ، گویا (قدیم) .

بات کَرنا

گفتگو کرنا، منھ سے بولنا

بَہُت کَرْنا

زیادہ خاطر یا لحاظ کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

بات کَرنے میں

آناً فاناً، لمحے میں، ذرا سی دیر میں

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

وہ بات کرنا

ایسا کام کرنا

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.

بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا

دو باتاں کَرْنا

ہن٘سنا بولنا ، گفتگو کرنا.

دِیا بَتّی کَرنا

چراغ جلانا ، چراغ روشن کرنا .

نَئِی بات کرنا

انوکھی یا عجیب بات کرنا، نیا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَن بات کے معانیدیکھیے

کَرَن بات

karan-baat•करन-बात

  • Roman
  • Urdu

کَرَن بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرن بات ... ایک گھاس ہے پتّے اور بے پھل کی مثال کئے ہوئے ناخن کے ربنگت مین بھوری سیاہی مائل .

Urdu meaning of karan-baat

  • Roman
  • Urdu

  • kiraN baat ... ek ghaas hai patte aur be phal kii misaal ki.e hu.e naaKhun ke rabangat main bhuurii syaahii maa.il

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَن بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَن بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone