تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

ہاتھوں ہاتھ بَیعَت کَرنا

فوراً بیعت کرنا ، فوراً معتقد ہو جانا ؛ جھٹ ایمان لے آنا ۔

ہاتھ پَر بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ یا نیک ہستی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد کرنا ، اطاعت کا قول دینا ۔

ہاتھوں پَر بَیعَت کَرْنا

رک : ہاتھ پر بیعت کرنا ۔

بات کَرنا

گفتگو کرنا، منھ سے بولنا

بَہُت کَرْنا

زیادہ خاطر یا لحاظ کرنا

بَیع کَرنا

sell, transfer

بَیان کرنا

depose

بَرات کَرْنا

برات میں شرکت کے لیے جانا، برات میں شریک ہونا

بِدْعَت کرنا

جھگڑا کرنا، فساد کرنا

بِیاہ کِرنا

marry

بات کَرنے میں

آناً فاناً، لمحے میں، ذرا سی دیر میں

بات کَرنے میں پُھول جَھڑْنا

شریں گفتار ہونا، دلنشیں انداز میں بولنا

بات کَرَن ہارا

بات کرنے والا ، گویا (قدیم) .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعَت کَرنا کے معانیدیکھیے

بَیعَت کَرنا

bai'at karnaa•बै'अत करना

محاورہ

مادہ: بَیعَت

  • Roman
  • Urdu

بَیعَت کَرنا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا

Urdu meaning of bai'at karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buzurg ke haath par haath rakh kar denii-o-dunyavii umuur me.n shariiyat kii paabandii ka ahd-o-paimaa.n karnaa, itaaat ka qaul denaa, muriid banna

English meaning of bai'at karnaa

  • to take the oath of allegiance, to become a disciple of some saint

बै'अत करना के हिंदी अर्थ

  • किसी संत का शिष्य बनना, किसी बड़े पर हाथ रखना और सांसारिक मामलों में नियमों का पालन करने की प्रतिज्ञा करना, एक शिष्य बनकर आज्ञाकारिता का वादा करना, शिष्य बनना, भक्त बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone