تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَہُت کَرْنا

زیادہ خاطر یا لحاظ کرنا

بات کَرنا

گفتگو کرنا، منھ سے بولنا

وہ بات کرنا

ایسا کام کرنا

نَئِی بات کرنا

انوکھی یا عجیب بات کرنا، نیا کام کرنا

دِل کی بات کَرنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِیوانی بات کَرنا

اَول فَول بکنا، سِڑی پنے کی باتیں کرنا.

مِیٹھی بات کَرنا

اچھی بات کرنا ، پسندیدہ گفتگو کرنا ، دل خوش کن بات کرنا ۔

سیدھی بَاتْ کَرْنا

محبت اور گرمجُوشی سے پیش آنا پیار اور لگاؤ دکھانا .

آنکھوں میں بات کَرْنا

اشاروں اشاروں میں گفتگو کرنا

کَڑْوی بات کَرْنا

ناگوار بات، تلخ بات کرنا، بے مروتی و بے رُخی برتنا

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

ہوش کی بات کَرنا

عقل کی بات کرنا ، ہوش مندی کی بات کرنا ۔

مُنْھ میں بات کَرنا

۔ اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے۔ آہستہ آہستہ بولنا۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

ہَواؤں سے بات کَرنا

ناموافق حالات کا سامنا کرنا نیز حالات کا جائزہ لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَہُت کَرْنا

bahut karnaa•बहुत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَہُت کَرْنا کے اردو معانی

  • زیادہ خاطر یا لحاظ کرنا

    مثال • کسی حاکم کو جھک کر سلام کرو تو وہ یوں ہی ساسر ہلادے گا یا بہت کرے گا یا بہت کرے گا تو ہاتھ سے مکھی سی اڑا دے گا

Urdu meaning of bahut karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa Khaatir ya lihaaz karnaa

बहुत करना के हिंदी अर्थ

  • अधिक आदर करना, ज़्यादा लिहाज़ करना, अधिक देखभाल करना या ख़याल रखना

    उदाहरण • किसी होकिम को झुक कर सलाम करो तो वह युँही सा सर हिला देगा या बहुत करेगा या बहुत करेगा तो हाथ से मक्खी उड़ा देगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone