تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوتَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

بَسْتَہ کَرْنا

(مرد کی) شہوت بند کردینا تاکہ وہ جماع پر قادر نہ ہوسکے

بات کَرنا

گفتگو کرنا، منھ سے بولنا

بَہُت کَرْنا

زیادہ خاطر یا لحاظ کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

بات کَرنے میں

آناً فاناً، لمحے میں، ذرا سی دیر میں

بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا

بات کَرنے میں پُھول جَھڑْنا

شریں گفتار ہونا، دلنشیں انداز میں بولنا

بات کَرَن ہارا

بات کرنے والا ، گویا (قدیم) .

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے ناواقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرنا وہ پانا

اعمال کے مطابق بدلہ ملنا.

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

جو بونا وہ کاٹْنا جو کَرْنا بُھگَتْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا ، جیسی کونی ویسی بھرنی.

وہ بات کرنا

ایسا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوتَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

بُوتَہ کَرنا

buuta karnaa•बूता करना

  • Roman
  • Urdu

بُوتَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کٹھالی میں پگھلانا.

Urdu meaning of buuta karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaThaalii me.n pighlaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوتَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوتَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone