تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَراماتی" کے متعقلہ نتائج

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَراماتی کے معانیدیکھیے

کَراماتی

karaamaatiiकरामाती

اصل: عربی

وزن : 1222

دیکھیے: کَرامات

اشتقاق: كَرُمَ

  • Roman
  • Urdu

کَراماتی کے اردو معانی

صفت

  • کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)
  • وہ جو کسی کرامت یا معجزہ کے باعث واقع ہوا ہو یا وجود میں آیا ہو
  • شعبدہ باز، ساحر، جادوگر

Urdu meaning of karaamaatii

  • Roman
  • Urdu

  • karaamaat se mansuub, karaamaat se muttasif, anhonii baat dikhaane vaala, karaamat dikhaane vaala (umuuman valii allaah vaGaira
  • vo jo kisii karaamat ya mojizaa ke baa.is vaaqya hu.a ho ya vajuud me.n aaya ho
  • shebdaa baaz, saahir, jaaduugar

English meaning of karaamaatii

Adjective

करामाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • करामात से संबंधित, जिसमें करामात हो, करामात दिखाने वाला, जिसमें करामात हो, चमत्कारी, (प्रायः सिद्ध पुरुष आदि )
  • वह जो किसी करामात या चमत्कार के कारण घटित हुआ हो या अस्तित्व में आया हो
  • मायावी, जादूगर, धूर्त, ऐंद्रजालिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَراماتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَراماتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone