تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرامات" کے متعقلہ نتائج

کَرامات

فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

کَرامات والا

صاحبِ اعجاز، صاحبِ کرامات، جس سے کرامتیں ظہور میں آئیں.

کَرامات دِیکھنا

خرق عادت دیکھنا

زِنْدَہ کَرامات

(اِصطلاح) بادشاہوں اور بزرگوں سے خطاب کرنے کا کلمہ

جَماعَت سے کَرامات ہے

۔مثل۔ اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

صاحِبِ کَرامات

جس میں کرامت دکھانے کی طاقت ہو، (مجازاً) وہ ولی یا صوفی جس کا روحانی تصرف ناممکن کو ممکن بنادے.

داتا کی کَرامات

داتا کا کمال ، سَخی کا احسان ؛ بُزرگ کا اعجاز ، مالک کا کرشمہ .

کَشْف و کَرامات

اعجاز و تَصَرُّف، خرق عادت عمل یا کام

نَوچَندی جُمْعَرات پِیروں کی کَرامات

نوچندی جمعرات کو پیروں کی کرامات ظاہر ہوتی ہیں ؛ وہ بات ظہور میں آنا جس کی بظاہر اُمید نہ ہو ۔

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرامات کے معانیدیکھیے

کَرامات

karaamaatकरामात

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: كَرُمَ

  • Roman
  • Urdu

کَرامات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل
  • انوکھی بات، تعجب انگیز بات، کرامات، کرشمہ، ایسے امور کا وقوع جو عموماً ممکن نہ ہو
  • بزرگیاں، نوازشیں
  • پونچی، سرمایہ، دولت، کائنات
  • خوبی، عمدگی، بڑائی، فضیلت، کوئی حیرت انگیز بات
  • کرامت کی جمع، خرق عادت جو کسی ولی سے ظاہر ہو (عموماً کشف کے ساتھ مستعمل)
  • کلمۂ تخاطب (بزرگوں اور آقاؤں کے لیے)

شعر

Urdu meaning of karaamaat

  • Roman
  • Urdu

  • faizaan, inaayat, baKhshish, asar, atiiyaa, sabr-o-zabat ka samar, du.aao.n ka haasil
  • anokhii baat, taajjubangez baat, karaamaat, karishma, a.ise umuur ka vaquua jo umuuman mumkin na ho
  • buzurgiiyaan, navaazishe.n
  • puunchii, sarmaaya, daulat, kaaynaat
  • Khuubii, umdagii, ba.Daa.ii, faziilat, ko.ii hairatangez baat
  • karaamat kii jamaa, Kharaq-e-aadat jo kisii valii se zaahir ho (umuuman kashaf ke saath mustaamal
  • kalmaa-e-taKhaatab (buzurgo.n aur aaqaa.o.n ke li.e

English meaning of karaamaat

Noun, Feminine

  • marvels performed by a holy person
  • supernatural powers, miracles
  • greatness, nobility
  • form of address (for elders and masters)

करामात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई अद्भुत या अलौकिक कार्य; अचरज भरी बात; सिद्धि
  • चमत्कार।
  • लोगों को आश्चर्यचकित करनेवाला कोई ऐसा अद्भुत या असाधारण काम जो देखने में लोको त्तर-सा जान पड़े
  • करामत का बहुः, करामते, चमत्कार, मोजिज्ञे ।

کَرامات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرامات

فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

کَرامات والا

صاحبِ اعجاز، صاحبِ کرامات، جس سے کرامتیں ظہور میں آئیں.

کَرامات دِیکھنا

خرق عادت دیکھنا

زِنْدَہ کَرامات

(اِصطلاح) بادشاہوں اور بزرگوں سے خطاب کرنے کا کلمہ

جَماعَت سے کَرامات ہے

۔مثل۔ اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

صاحِبِ کَرامات

جس میں کرامت دکھانے کی طاقت ہو، (مجازاً) وہ ولی یا صوفی جس کا روحانی تصرف ناممکن کو ممکن بنادے.

داتا کی کَرامات

داتا کا کمال ، سَخی کا احسان ؛ بُزرگ کا اعجاز ، مالک کا کرشمہ .

کَشْف و کَرامات

اعجاز و تَصَرُّف، خرق عادت عمل یا کام

نَوچَندی جُمْعَرات پِیروں کی کَرامات

نوچندی جمعرات کو پیروں کی کرامات ظاہر ہوتی ہیں ؛ وہ بات ظہور میں آنا جس کی بظاہر اُمید نہ ہو ۔

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرامات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرامات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone