تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑے پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑے پھاڑْنا

انتہائی جنون کی حالت میں لباس کو چاک کرنا، بدحواسی کی حالت ظاہر کرنے کے لئے کپڑے تار تار کرنا

چار کَپْڑے زِیادَہ پھاڑْنا

عمر میں زیادہ ہونا ، تجربہ کار ہونا .

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل پَڑنا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

کَپْڑا پَہَنْنا

لباس پہننا، پوشاک دربر کرنا

کَپْڑے پَہَنْنا

کپڑے پہنانا کا لازم، لباس زیب تن کرنا

کَہْتے بَنْ نَہ پَڑْنا

کچھ کہہ نہ سکنا ، کچھ جواب نہ دے پانا.

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

چاؤں چاؤں کَرْکے پِیچھے پَڑْنا

شور مچا کر گرد ہوجانا

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑے پھاڑْنا کے معانیدیکھیے

کَپْڑے پھاڑْنا

kap.De phaa.Dnaa•कपड़े फाड़ना

محاورہ

مادہ: کَپْڑے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑے پھاڑْنا کے اردو معانی

  • انتہائی جنون کی حالت میں لباس کو چاک کرنا، بدحواسی کی حالت ظاہر کرنے کے لئے کپڑے تار تار کرنا

Urdu meaning of kap.De phaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • intihaa.ii junuun kii haalat me.n libaas ko chaak karnaa, badahvaasii kii haalat zaahir karne ke li.e kap.De taar taar karnaa

English meaning of kap.De phaa.Dnaa

  • to tear off clothes (due to madness or to express extreme sorrow)

कपड़े फाड़ना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक पागलपन की स्थिति में कपड़े फाड़ना, बदहवासी या उन्माद की हालत दिखाने के लिए कपड़े फाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑے پھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑے پھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone