تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماٹْچی" کے متعقلہ نتائج

کَماٹْچی

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جس کو فوجی خدمت کے معاوضے میں اراضی مزروعہ دی گئی ہو ، بھومیا .

کَمانْچی

سارنگی بجانے والا

کَماچی

چھوٹی سارنگی، چھوٹا طنبورہ

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کاٹْنی

کاٹنا، کٹائی، تاش کے پتّوں کے دو حصّے کرنا

کاٹی

کٹی ہوئی، مرکبات میں مستعمل

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کَھٹْکی

خلش، رنج، غم، فکر

کَمْچی

رک : قمچی ، پتلی چھڑی .

کِھیچی

۔(ھ) مونث۔ (ہندو) گُود۔ آغوش۔

کَمالی

کمال سے منسوب ، کال کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماٹْچی کے معانیدیکھیے

کَماٹْچی

kamaaTchii•कमाटची

  • Roman
  • Urdu

کَماٹْچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) وہ کاشت کار جس کو فوجی خدمت کے معاوضے میں اراضی مزروعہ دی گئی ہو ، بھومیا .

Urdu meaning of kamaaTchii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo kaashtakaar jis ko faujii Khidmat ke mu.aavze me.n araazii mazruu.aa dii ga.ii ho, bhuumiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماٹْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماٹْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone