تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَما لینا" کے متعقلہ نتائج

کَما لینا

۔۱۔دباغت کرلینا۔ چمڑے کو خوب مل ول کر ملائم اور درست کرلینا۔ ۲۔کسی پیشہ یا کام سے روپیہ پیدا کرلینا۔ نجاست صاف کردینا۔ ۳۔(عو) کمزور کردینا۔ اس کو بیماری نے کما لیا۔

کام لینا

کام میں لانا، اپنے فائدے کے لئے استعمال کرنا، اختیار کرنا، عمل درآمد کرنا

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

کَمر لینا

کمر پکڑنا، کمر تھام لینا، کمر کا ناپ لینا، پیمائش کرنا

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

کام میں لینا

استعمال کرنا ، مصرف میں لانا.

کام میں لانا

استعمال کرنا .

کام بَنا لینا

مطلب حاصل کرلینا

کام بَٹا لینا

help, assist one

کام اُٹھا لینا

انجام دینے اور انتظام و اہتمام کرنے کی جگہ

کام نِکال لینا

کسی عہدے یا خدمت سے موقوف کردینا

کام بانْٹ لینا

help, assist one

عَقْل سے کام لینا

سوچنا، غور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَما لینا کے معانیدیکھیے

کَما لینا

kamaa lenaa•कमा लेना

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَما لینا کے اردو معانی

  • ۔۱۔دباغت کرلینا۔ چمڑے کو خوب مل ول کر ملائم اور درست کرلینا۔ ۲۔کسی پیشہ یا کام سے روپیہ پیدا کرلینا۔ نجاست صاف کردینا۔ ۳۔(عو) کمزور کردینا۔ اس کو بیماری نے کما لیا۔

Urdu meaning of kamaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔dabbaaGat kar lenaa। cham.De ko Khuub maluul kar mulaa.im aur darust kar lenaa। २।kisii peshaa ya kaam se rupyaa paida kar lenaa। najaasat saaf kardenaa। ३।(o) kamzor kardenaa। is ko biimaarii ne kamaa liyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَما لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَما لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone