تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلار" کے متعقلہ نتائج

کَلار

شراب بیچنے والا، مے فروش، کلوار، ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کا پیشہ شراب فروشی ہے نیز اس فرقے کا فرد، کلال

قُلار

وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگر كھے كالی پگڑی كالے دوپٹے كی وردی سے شیرِ دہان چھوٹے چھوٹے چاندی كے سونٹے لیے ہوئے بادشاہ كی سواری كے ساتھ چلتے اور خلاف دابِ شاہی كوئی امر ہونے پر لوگوں كو مار بیٹھتے تھے ، یہ لوگ پہرا چوكی دینے كا كام بھی كرتے تھے ۔

کَلارَن

کلار ذات کی عورت ؛ کلار کی بیوی ؛ شراب بیچنے والی عورت .

کلارکِیا

ایک پودہ اوراس کا پھول

مِیر قُلار

ایک عہدے دار جو دہلی کے شاہی دربار کے وقت ایک آنکڑے دار چوب ِدستی لیے ہوئے اس واسطے حاضر رہتا تھا کہ جو شخص دوسرے کی مقررہ جگہ پر کھڑا ہوجائے تو اس کی گردن میں لکڑی ڈال کر کر باہر نکال دے

کَلیر

کَھلار

low-lying area

کِھلار

رک : کِھلاڑ.

کَلور

جوان بچھیا جو ابھی حمل سے نہ ہوئی ہو، جوان گائے جس نے کوئی بچّہ نہ جنا ہو، بچھیا

کَلَّر

شور، ریہ، کھار

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کَلْیار

(کاشت کاری) دریا کے کناروں کی اونچی ڈھلواں زمین، کچھار

کِلَّر

دو دانت کا بچھڑا یا بچھیا .

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

کَلْہارا

جھگڑالُو، لڑاکا، فسادی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلار کے معانیدیکھیے

کَلار

kalaar•कलार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَلار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شراب بیچنے والا، مے فروش، کلوار، ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کا پیشہ شراب فروشی ہے نیز اس فرقے کا فرد، کلال
  • سفید کنول

Urdu meaning of kalaar

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab bechne vaala, mai farosh, kalvaar, hinduu.o.n ka ek firqa jis ka peshaa sharaab faroshii hai niiz is firqe ka fard, kulaal
  • safaid kanval

English meaning of kalaar

Noun, Masculine

  • the wine seller, a sect of Hinduism whose profession is to selling liquors and a person from that sect
  • a class of Hindūs whose profession originally was distilling spirits, an individual of that class
  • a distiller, a man who extracts the juice of the palmyra and date trees, a toddy-drawer
  • a seller of spirituous liquors, wine-merchant, vintner, tavern-keeper, inn-keeper
  • white lotus

कलार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफेद कमल
  • शराब बेचने वाला, कलवार, हिंदूओं का एक संप्रदाय जिसका पेशा शराब बेचना है तथा उस संप्रदाय का व्यक्ति, कलाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone