تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْیار" کے متعقلہ نتائج

کَلْیار

(کاشت کاری) دریا کے کناروں کی اونچی ڈھلواں زمین، کچھار

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کَلیر

کَلار

شراب بیچنے والا، مے فروش، کلوار، ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کا پیشہ شراب فروشی ہے نیز اس فرقے کا فرد، کلال

کَلیَہ

اچھا، تندرست

کَلْوار خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی بھٹی.

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کُلْیا

प्राचीन काल में प्रचलित एक तौल

کَلْھیاری

کِلْکل کرنے والی ، جھگڑالو عورت .

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

کَلْہارا

جھگڑالُو، لڑاکا، فسادی .

کَلْواری

کلوار

کَلْیاو

(حیوانیات) ایک خلیاتی جاندار کا دو حصوں میں تقسیم ہو کر افزائش نسل کرنا ، کسی جاندار کے عضو سے دوسرے جاندار کی پیدائش (رحم میں).

کَلْدار

کل دار ، چابی والا ، مشینی ، انگریزی سکّہ ، چہرہ شاہی روپیہ.

کَلَیّا

(پیار سے) کلائی ، بان٘ھ ، خصوصاً عورت کی کلائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْیار کے معانیدیکھیے

کَلْیار

kalyaar•कल्यार

  • Roman
  • Urdu

کَلْیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) دریا کے کناروں کی اونچی ڈھلواں زمین، کچھار

Urdu meaning of kalyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) dariyaa ke kinaaro.n kii u.unchii Dhalvaa.n zamiin, kachhaar

कल्यार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) नदी के तटों की ऊँची ढलवाँ भूमि, कछार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone