تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل کی کَل پَر ہے" کے متعقلہ نتائج

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

کَل کی کَل پَر چھوڑْنا

آنے والے واقعات کا کیا سوچنا، موجودہ کی فکر کرو.

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

کَل پَر نَہ رَکھو

don't put off till tomorrow

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

کَل پَر نَہ چھوڑو

don't put off till tomorrow

کَل کی بات

ابھی کی بات، حال کا ذکر، تھوڑے دن یا تھوڑے زمانے کا ذکر، تھوڑے عرصہ کا ذکر، تھوڑے دنوں کا معاملہ

آج کَل کی

اس زمانے کا، عصر حاضر کا، اس عہد کی، عصر رواں کی

پانی کی کَل

a soda water machine, a syringe, a water pump, a fire engine.

کَل کی باتیں

گزشتہ باتیں

آج کی کَل پَر دَھرْنا

آج کی بات کل پر ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا

کَل پَر رَکْھنا

ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، التوا میں ڈالنا.

کَل پَر چَڑْھنا

بندوق یا تپنچے وغیرہ کو فیر کے لیے تیار کرنا، گھوڑا چڑھانا.

کَل پَر چَڑھانا

بندوق یا تپنچے وغیرہ کو فیر کے لیے تیار کرنا، گھوڑا چڑھانا.

کَل کا ذِکْر ہے

۔قریب زمانہ گزشتہ کا ذکر ہے۔ ؎

کَل کی نِیند سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

اُونٹ کی کوئی کَل سِیدھی نَہِیں

شروع شروع مقاصد تک اپنے قلم سے لکھے لیکن اون٘ٹ کی کوئی کل سیدھی نہیں.

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

آج ہے سو کَل نہیں

روز بروز ابتری ہے، برا وقت آتا جاتا ہے، دنیا میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، جو حالت آج ہے وہ کل نہیں ہوگی

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو معلوم نہیں کل کیا ہو

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

کَل پَر اُٹھا رَکْھنا

رک: کل پَر رکھنا.

کَل جو ہونا ہے آج ہو جائے

جو چیز کل پر موقوف ہے وہ آج ہو جائے، کام کی جلد سے جلد تکمیل کر لی جائے، کسی طرح تاخیر نہ کی جائے، خدشہ جلد سے جلد دور کر لیا جائے.

جو کوئی کَلپائے ہے وہ کیسے کَل پائے ہے

جو لوگوں کو ستاتا ہے اُسے کبھی چین نہیں ملتا

آج زَبان کُھلی ہے کَل بَنْد ہے

زندگی کا اعتبار نہیں ابھی بھلے چنگے تھے اور ابھی چل بسے (عبرت دلانے، زندگی پر بھروسا نہ کرنےاور اور صداقت و ایمانداری کا یقین دلانے کے محل پر مستعمل)

آج کل اُن کی ناؤ کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

کَل بھی آیا ہی داخِل ہے

کل کا دن بھی دور نہیں.

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

ابھی کل کی بات ہے

تھوڑے عرصہ پہلے کا واقعہ ہے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

ہارے جُواری کو کَب کَل پَڑتی ہے

ہارا ہوا آدمی چین سے نہیں بیٹھتا اسے ہر وقت بدلہ لینے کی خواہش رہتی ہے

جو آج کَرْنا ہو وہ کَل پَر نہ چھوڑو

جو کام آج کرنا ہے اسے دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیے

آج کا کام کل پر نہ چھوڑنا چاہئے

جو کام کرنا ہے فوراً ختم کرو

کاغَذ کی ناو آج ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

آج کا کام کَل پَر ڈالْنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر چھوڑْنا

کام میں کاہی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر گھالْنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کَل کے جوگی کَنْدھے پَر جَٹا

جب تک کمال حاصل نہ ہو وضع اختیار کرنے سے کیا ہوتا ہے

آج کا کام کَل پَر ٹالنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کل پر کام نہ رکھنا

دوسرے دن پر کام نہ اٹھا رکھنا، فورا کام کرنا

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

عَہْد آسان ہے پَر اُس کی وَفا مُشْکل ہے

وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے

کَل پَرْ نَہ چھوڑْنا

کام فوراً کر دینا، کام کو آج ہی ختم کر دینا.

آج کا کام کَل پَر اُٹھا رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

ساجھے کی ہَنڈیا چَوراہے پَر پُھوٹتی ہے

شرکت کا کاروبار کامیاب نہیں ہوتا، شراکت کے کام میں ہمیشہ جھگڑا ہوتا ہے

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

کَباڑی کی چھاں پَر پُھوس نَہِیں ہے

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

وَقت پَر رونا بے وَقت کی ہَنْسی سے اَچّھا ہوتا ہے

ہر بات اپنے موقعے اور محل پر اچھی ہوتی ہے

آج کل باره برس کی بٹیا بر مانگے ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج کل اس کی بات کا کیا اعتبار ہے

غم و رنج کی وجہ سے اس کے ہوش ٹھکانے نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل کی کَل پَر ہے کے معانیدیکھیے

کَل کی کَل پَر ہے

kal kii kal par haiकल की कल पर है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کَل کی کَل پَر ہے کے اردو معانی

  • رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

Urdu meaning of kal kii kal par hai

  • Roman
  • Urdu

  • rukah kal kii kal ke saath hai, kal kii kal dekhii jaa.egii

कल की कल पर है के हिंदी अर्थ

  • रुक: कल की कल के साथ है, कल की कल देखी जाएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل کی کَل پَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل کی کَل پَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone