تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکْلُوت" کے متعقلہ نتائج

کَکْلُوت

حرص، لالچ، خواہش، آرزو.

کاکْلُوت

لالچ، حرص

کاکْلُوتی

مامتا ، (ماں کی) محبت ۔

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَھلُوت

ایک گوتھ یا نسل.

کُلْوی

گُردے کا ، گُردے سے متعلق.

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کِلْکُوت

حرص ، خواہش ، رغبت ، ہوس ، لالچ .

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کوت

مونث۔ اندازہ، تخمینہ

کَہاوَت

(ادب) کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جائے، کوئی فقرہ، مصرع یا مقولہ جو بطور نظیر زبان زد اور مشہور ہو، مثل، ضرب المثل

کِسْوَت

لباس، پوشاک، پوشش

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

کَھوت

(بھاڑ بون٘جائی) ڈھینکی کی داب کا دُھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکْلُوت کے معانیدیکھیے

کَکْلُوت

kakluut•कक्लूत

  • Roman
  • Urdu

کَکْلُوت کے اردو معانی

  • حرص، لالچ، خواہش، آرزو.

Urdu meaning of kakluut

  • Roman
  • Urdu

  • hirs, laalach, Khaahish, aarzuu

कक्लूत के हिंदी अर्थ

  • लालच, लोभ, अभिलाषा, इच्छा, ख़ाहिश, आरज़ू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکْلُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکْلُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone