تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْوی" کے متعقلہ نتائج

کُلْوی

گُردے کا ، گُردے سے متعلق.

کَلوئی

(چوری ؛ ٹھگی) چوری کرنے کا فعل .

قِلْوی

القلی کا ، القلی کا خصوصیات کا حامل ، شور .

جَوفِ کُلْوی

نافچہ ایک مرکزی گوشہ یا کہفہ کے اندر تک راہ رکھتا ہے جس کو رینل سائِنَس (renal sinus) یعنی جوف کلوی کہتے ہیں.

قِلْوی مِٹّی

شور مٹّی ، ایسی مٹی جس میں زیادہ القلی پائی جائے یا القلی کی خصوصیات موجود ہوں .

قِلْوی دھاتیں

اساسی دھاتیں ، وہ دھاتیں جن کے ہائیڈرو اکسائیڈز القلی ہیں ، وہ جو سوڈیم گروپ میں شامل ہیں .

کَلْوِیٹ

نر کالا ہرن

نِزْد کُلوی غُدَّہ

(حیاتیات) ایک چھوٹا سا ہارمون زا غدود جو قشر اور مغز سے مرکب ہوتا ہے اور گردے سے پیوست ہوتا ہے ۔

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

قِلْوِیَّتی

القلی کی خاصیت رکھنے والا ، کھاری .

قِلْوِیانَہ

القلی جیسا ، القلی کی طرح کا .

قِلْوِیات

القلی کی اشیا ، کھاری چیزیں .

قِلْوِیَّت

القلی کی خاصیت ، شوریت ، کھارا پن .

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

کُلی

رک : قلی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْوی کے معانیدیکھیے

کُلْوی

kulvii•कुल्वी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

کُلْوی کے اردو معانی

صفت

  • گُردے کا ، گُردے سے متعلق.

Urdu meaning of kulvii

  • Roman
  • Urdu

  • gurde ka, gurde se mutaalliq

कुल्वी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुर्दे का, गुर्दे से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone