تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَینجَل" کے متعقلہ نتائج

کَینجَل

بڑے قد کا ہاتھی .

کُنجَل

ترش دلیا، کھٹی دلیا، کانجی

کُنجِل

(ٹھگی) سارس کے بولنے اور اسے دیکھنے کے شگون کا نام

کُنْجالی

کنجال (رک) سے منسوب ؛ (ارضیات) آبی یا سبز رنگ کا (انگ: Clauconitic) .

کُنْجَل کِریا

(لفظاً) ہاتھی کا فعل ؛ (بن باسی) سادھوؤں کا پانی پی کر پیٹ صاف کرتا تاکہ ریاضت میں خلل پیدا نہ ہو.

کُنْجال

کائی جو ٹھہرے ہوئے پانی یا چٹان وغیرہ پر تہہ کی صورت میں جم جاتی ہے

کینچُل

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

کِینگُل

ایک قسم کا میوہ جو جڑ کی شکل میں زمین میں بڑھتا ہے.

کُنْجَلی بَن

رک : کجلی بن، گھنا جنگل، ہاتھیوں کے رہنے کا جنگل.

کُن٘جِیال

کیلیےکے تنے کے بیچ میں ایک سفید ڈنڈا جس کو تراش کر مچھلی کے ساتھ یا تنہا پکاکر کھاتے ہیں (خصوصاً بنگال میں کھایا جاتا ہے)

کِیْں

کسی جگہ، کہیں

کیں کیں

کُتّے وغیرہ کی آواز، کتّے کے پلّے کے رونے کی آواز

کِیجئے

کروں کریں کی جگہ، دیکھو کیا کیجے

کینی

ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَینجَل کے معانیدیکھیے

کَینجَل

kai.njal•कैंजल

  • Roman
  • Urdu

کَینجَل کے اردو معانی

صفت

  • بڑے قد کا ہاتھی .

Urdu meaning of kai.njal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De qad ka haathii

कैंजल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े क़द का हाथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَینجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَینجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone