تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کینچُل" کے متعقلہ نتائج

کینچُل

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

کینچُلی

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول

کینچُلی بَھرنا

۔مردار کینچلی کے جسم پر سے اُترنے کا زمانہ آنا۔ (سانپ کے لئے مستعمل ہے۔)

کینچُلی ڈالنا

سان٘پ کا کین٘چلی جھاڑنا یا گرانا، سانپ کا اپنے جسم سے پوست دور کرنا

کینچُلی چھوڑنا

پرانی جلد یا جھلی اتارنا یا جھارنا (سانپ وغیرہ کا

کینچُلی جھاڑنا

کینچلی چھوڑنا

کین٘چُلی اُتَرْنا

کین٘چلی اُتارنا کا لازم، کھال اُترنا، جھلّی اترنا

کین٘چُلی بَدَلْنا

سانپ اور بعض دیگر حشرات کا پُرانا پوست چھوڑ کر نیا پوست لانا

کین٘چُلی اُتارْنا

پرانی جھلّی یا کھال جھاڑنا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کین٘چُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کین٘چُلی میں آنا

سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کینچُل کے معانیدیکھیے

کینچُل

kenchulकेंचुल

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کینچُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

Urdu meaning of kenchul

  • Roman
  • Urdu

  • vo safaid jaalii numaa shaffaaf jhillii ya post jo saa.np kii jald par hotii hai aur ek muayynaa vaqt ke baad jism se alag ho jaatii hai, kenchul cholaa, masnuu.ii Khaul, kenchulii

English meaning of kenchul

Noun, Feminine

  • skin or slough (of a snake)

केंचुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साँपों के पूरे शरीर की वाह्य त्वचा जो एक निश्चित समय के बाद शरीर से अलग हो जाती है, केंचुली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کینچُل

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

کینچُلی

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول

کینچُلی بَھرنا

۔مردار کینچلی کے جسم پر سے اُترنے کا زمانہ آنا۔ (سانپ کے لئے مستعمل ہے۔)

کینچُلی ڈالنا

سان٘پ کا کین٘چلی جھاڑنا یا گرانا، سانپ کا اپنے جسم سے پوست دور کرنا

کینچُلی چھوڑنا

پرانی جلد یا جھلی اتارنا یا جھارنا (سانپ وغیرہ کا

کینچُلی جھاڑنا

کینچلی چھوڑنا

کین٘چُلی اُتَرْنا

کین٘چلی اُتارنا کا لازم، کھال اُترنا، جھلّی اترنا

کین٘چُلی بَدَلْنا

سانپ اور بعض دیگر حشرات کا پُرانا پوست چھوڑ کر نیا پوست لانا

کین٘چُلی اُتارْنا

پرانی جھلّی یا کھال جھاڑنا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کین٘چُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کین٘چُلی میں آنا

سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کینچُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کینچُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone