تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْجال" کے متعقلہ نتائج

کُنْجال

کائی جو ٹھہرے ہوئے پانی یا چٹان وغیرہ پر تہہ کی صورت میں جم جاتی ہے

کُنْجالی

کنجال (رک) سے منسوب ؛ (ارضیات) آبی یا سبز رنگ کا (انگ: Clauconitic) .

کُنجَل

ترش دلیا، کھٹی دلیا، کانجی

کُنجِل

(ٹھگی) سارس کے بولنے اور اسے دیکھنے کے شگون کا نام

کُن٘جِیال

کیلیےکے تنے کے بیچ میں ایک سفید ڈنڈا جس کو تراش کر مچھلی کے ساتھ یا تنہا پکاکر کھاتے ہیں (خصوصاً بنگال میں کھایا جاتا ہے)

کُنْجَل کِریا

(لفظاً) ہاتھی کا فعل ؛ (بن باسی) سادھوؤں کا پانی پی کر پیٹ صاف کرتا تاکہ ریاضت میں خلل پیدا نہ ہو.

کَنجا

کرنجا، نیلی آنکھوں والا

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَنْٹال

نفرت، بیزاری

کَنْجاس

(کاشت کاری) کھاد

کُنڈال

حلقہ، گھیرا کُن٘ڈل

کُنْجَلی بَن

رک : کجلی بن، گھنا جنگل، ہاتھیوں کے رہنے کا جنگل.

کَنکال

ڈھان٘چہ ، ٹھٹھر.

کَینجَل

بڑے قد کا ہاتھی .

کِنال

(نباتیات) درخت یا حیوانی جسم مں غذا ، وہا وغیرہ کی نالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْجال کے معانیدیکھیے

کُنْجال

kunjaal•कुंजाल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کُنْجال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کائی جو ٹھہرے ہوئے پانی یا چٹان وغیرہ پر تہہ کی صورت میں جم جاتی ہے
  • پانی میں اگنے والی گھاس

Urdu meaning of kunjaal

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.ii jo Thahre hu.e paanii ya chaTTaan vaGaira par tahaa kii suurat me.n jam jaatii hai
  • paanii me.n ugne vaalii ghaas

English meaning of kunjaal

Noun, Masculine

  • the green scum formed on stagnant water

कुंजाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काई जो ठहरे हुए पानी या चट्टान आदि पर तह की शक्ल में जम जाती है
  • पानी में उगने वाली घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone