تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیجئے" کے متعقلہ نتائج

کِیجئے

کروں کریں کی جگہ، دیکھو کیا کیجے

کِیجے تو کیا کِیجِیے

(احتراماً) کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں .

وہ کِیجِئے

وہ سلوک کیجیے، وہ برتاؤ کیجئے

تَوبَہ کِیجِئے

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

کیا کِیجے

حیران ہیں ، کچھ سمجھ میں نہیں آتا ، کیا کریں ، محبور ہیں.

آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجے، جاتا ہو تو اس کا غم نہ کیجے

ملتی چیز کو چھوڑنا اور گئی ہوئی چیز پر افسوس کرنا نہ چاہئے

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

گَھر گَھر پِیت نَہ کِیجِئے تو گانو گانو تو کِیجِئے

اگر بہت لوگوں سے دوستی نہیں ہوسکتی تو چند آدمیوں سے ہی سہی.

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اُدھار دِیجِئے، دُشْمَن کِیجِئے

Lend and loose your friend.

پِیت تو اَیسی کِیجئے جَیسے رُوئی کَپاس، جِیتے جی تو سن٘گ رَہے موئے پَہ ہووے ساتھ

محبت ایسی ہونی چاہیے جیسے روئی جیتے جی پہنی جاتی ہے اور مرنے پر کفن بنایا جاتا ہے

گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے

گُرو سوچ سمجھ کر بنانا چاہیے اور پانی چھان کر پینا چاہیے

پانی پِیجِے چھان کے، گرو کِیجِے جان کے

سِیدھی اُنگلِیُوں گھی نَکْلے تو ٹیڑھی کیوں کِیجِئے

اگر نوسی سے کام نکلے تو سختی نہیں چاہیے .

پانی پِیجِئے چھان کَر، پِیر کِیجِئے جان کَر

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آوادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

پِیت تو اَیسی کِیجْئے جُوں ہِنْدُو کی جوئے، جِیتے جی تو سن٘گ رہے مَرے پہ سَتی ہوئے

محبت تو ایسی ہونی چاہیے جیسے ہندو کی بیوی کہ جیتے جی ساتھ رہتی ہے اور مرنے پر ستی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیجئے کے معانیدیکھیے

کِیجئے

kiijiyeकीजिए

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کِیجئے کے اردو معانی

فعل

  • کروں کریں کی جگہ، دیکھو کیا کیجے

شعر

Urdu meaning of kiijiye

  • Roman
  • Urdu

  • karuu.n kare.n kii jagah, dekho kyaa kiije

English meaning of kiijiye

Verb

  • ( often said in respect) do, work, please do

کِیجئے کے مرکب الفاظ

کِیجئے سے متعلق دلچسپ معلومات

کیجئے ’’ڈھونڈئیے‘‘، ’’سنائیے‘‘ کا ذکر ہوچکا ہے۔ اسی قاعدے کے مطابق ’’کیجئے‘‘ بمعنی ’’میں کروں/ہم کریں‘‘ کی مثال میں سید انشا کا شعر ہے ؎ کلیسا میں بہت کی بت پرستی سالکو اٹھو چلو ٹک بسترا کاندھے پہ کس طوف حرم کیجے مزید دیکھئے، ’’منگوائیے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیجئے

کروں کریں کی جگہ، دیکھو کیا کیجے

کِیجے تو کیا کِیجِیے

(احتراماً) کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں .

وہ کِیجِئے

وہ سلوک کیجیے، وہ برتاؤ کیجئے

تَوبَہ کِیجِئے

کوئی غرور کا کلمہ کہے یا کسی پر ہن٘سے یا خلاف مذہب یا عقل کوئی بات کرے تو کہتے ہیں.

کیا کِیجے

حیران ہیں ، کچھ سمجھ میں نہیں آتا ، کیا کریں ، محبور ہیں.

آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجے، جاتا ہو تو اس کا غم نہ کیجے

ملتی چیز کو چھوڑنا اور گئی ہوئی چیز پر افسوس کرنا نہ چاہئے

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

گَھر گَھر پِیت نَہ کِیجِئے تو گانو گانو تو کِیجِئے

اگر بہت لوگوں سے دوستی نہیں ہوسکتی تو چند آدمیوں سے ہی سہی.

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اُدھار دِیجِئے، دُشْمَن کِیجِئے

Lend and loose your friend.

پِیت تو اَیسی کِیجئے جَیسے رُوئی کَپاس، جِیتے جی تو سن٘گ رَہے موئے پَہ ہووے ساتھ

محبت ایسی ہونی چاہیے جیسے روئی جیتے جی پہنی جاتی ہے اور مرنے پر کفن بنایا جاتا ہے

گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے

گُرو سوچ سمجھ کر بنانا چاہیے اور پانی چھان کر پینا چاہیے

پانی پِیجِے چھان کے، گرو کِیجِے جان کے

گُرو سوچ سمجھ کر بنانا چاہیے اور پانی چھان کر پینا چاہیے

سِیدھی اُنگلِیُوں گھی نَکْلے تو ٹیڑھی کیوں کِیجِئے

اگر نوسی سے کام نکلے تو سختی نہیں چاہیے .

پانی پِیجِئے چھان کَر، پِیر کِیجِئے جان کَر

گُرو سوچ سمجھ کر بنانا چاہیے اور پانی چھان کر پینا چاہیے

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آوادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

پِیت تو اَیسی کِیجْئے جُوں ہِنْدُو کی جوئے، جِیتے جی تو سن٘گ رہے مَرے پہ سَتی ہوئے

محبت تو ایسی ہونی چاہیے جیسے ہندو کی بیوی کہ جیتے جی ساتھ رہتی ہے اور مرنے پر ستی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیجئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیجئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone