تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیگِل" کے متعقلہ نتائج

کَیگِل

(این٘ٹ سازی) بُھس ملا کر تیار کیا ہو گارا ، آلن

کَہْگِل

(کاہ گل کا مخفف) بھوسا ملی ہوئی مٹی، جس سے دیوار پر پلاسٹر کرتے ہیں، جس سے دیواروں پر استرکاری کرتے ہیں، اردو میں کہگل مستعمل ہے، کاہ گل مستعمل نہیں)

کَھگول مِتی

गणित ज्योतिष का वह अंग या शाखा जिसमें तारों, नक्षत्रों आदि की नाप-जोख, दृश्य स्थितियों, गतियों आदि का विचार होता है

کَہْگِل کَرنا

پلستر کرنا ، لیپنا پوتنا.

کَہْگِل ہونا

لپنا ، پلاستر کیا جانا.

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

کَگیلا

کوّے کا بچّہ

کاگْلی

مادہ کوا ، پہاڑی کوے کی مادہ .

کیول

صرف، فقط

کیل

دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .

کَیّال

تولنے یا ناپنے والا شخص، اناج کا ایک پیمانہ

کَیل

(خصوصاً) غلَہ تولنے کا ایک پیمانہ، نیز وہ پیمانہ، جس سے خشک چیزیں اور مائعات تولتے ہیں

کیل

دیوار کی قسم کا ایک درخت، جس کا کوئلہ (ہمالیہ میں) لوہا پگھلانے کے لئے اور لکڑی عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہے

کیرَل

جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں میں سے ایک ریاست جو جنوبی ہند میں دریائے کاویری کے شمال میں اور مغربی گھاٹ تک پھیلی ہوئی ہے

کِینگُل

ایک قسم کا میوہ جو جڑ کی شکل میں زمین میں بڑھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیگِل کے معانیدیکھیے

کَیگِل

kaigil•कैगिल

  • Roman
  • Urdu

کَیگِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (این٘ٹ سازی) بُھس ملا کر تیار کیا ہو گارا ، آلن

Urdu meaning of kaigil

  • Roman
  • Urdu

  • (enT saazii) bhus mila kar taiyyaar kiya ho gaaraa, aalan

कैगिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (ईंट बनाना) भुस मिला कर तैयार किया हो गारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیگِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیگِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone