تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجَل" کے متعقلہ نتائج

کاجَل

نباتاتی تیل کے چراغ کا دُھنواں جو چراغ کے اوپر لٹکے ہوئے ٹھیکرے یا کسی اور چیز پر لے کر (پارکر) یوں ہی یا چکنا کرکے سلائی سے آنکھ میں لگایا جاتا ہے

کاجَل کَرنا

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا .

کاجَل ہونا

سیاہ ہونا ، کالا پڑجانا .

کاجَل لَگْنا

کاجل لگانا (رک) کا لازم ، آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھیری جانا

کاجَل دینا

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا

کاجَل سارْنا

آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا

کاجَل بَھرْنا

آنکھوں میں سیاہی یا سُرمہ لگانا ، تاریک- چھا جانا .

کاجَل اُڑْنا

آنکھ سے کاجل دھل جانا، کاجل کا نشان مٹنا، کاجل صاف ہو جانا

کاجَل بَہْنا

آنسو میں مل کے آنکھ سے کاجل نکلنا .

کاجَل لَگانا

آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھیرنا، سُرمہ لگانا، کاجل دینا

کاجَل پَھیلْنا

کاجل کا آنکھوں سے بابر آجاتا (عموماً آنسوؤں کے سبب)، آنکھیں بھیگنا

کاجَل اُتارنا

نباتاتی تیل کے چراغ کی لو کے اوپر کوئی مٹی کا طباق یا تھالی وغیرہ لگا کر دھنواں یا کاجل حاصل کرنا، کاجل پارنا

کاجَل اُڑانا

نباتاتی تیل کے چراغ کی لو کے اوپر کوئی مٹی کا طباق یا تھالی وغیرہ لگا کر دھنواں یا کاجل حاصل کرنا، کاجل پارنا

کاجَل بِھیگْنا

آنکھیں نمناک ہونا ، آنسو کے ساتھ کاجل کا پھیلنا .

کاجَل چُرانا

دیدہ دلیری دکھانا ، بہت صفائی سے چوری کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجَل کے معانیدیکھیے

کاجَل

kaajal•काजल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاجَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نباتاتی تیل کے چراغ کا دُھنواں جو چراغ کے اوپر لٹکے ہوئے ٹھیکرے یا کسی اور چیز پر لے کر (پارکر) یوں ہی یا چکنا کرکے سلائی سے آنکھ میں لگایا جاتا ہے
  • (مجازاً) سُرمہ

شعر

Urdu meaning of kaajal

  • Roman
  • Urdu

  • nabaataatii tel ke chiraaG ka dhunvaa.n jo chiraaG ke u.upar laTke hu.e Thiikre ya kisii aur chiiz par lekar (paarkar) yuu.n hii ya chiknaa karke silaa.ii se aa.nkh me.n lagaayaa jaataa hai
  • (majaazan) surma

English meaning of kaajal

Noun, Masculine

  • kohl, soot, lamp, lampblack applied to the eyes for cosmetic or medicinal purposes

काजल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँखों में लगाने का काले रंग का वह प्रसिद्ध पदार्थ जो तेल, घी आदि के जलने से होनेवाले धुएँ को जमाकर तैयार किया जाता है, चिराग़ की कालिक, आँख का सौंदर्य प्रसाधन, सुरमा

کاجَل کے مترادفات

کاجَل کے مرکب الفاظ

کاجَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone