تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان دینا" کے متعقلہ نتائج

کان دینا

توجہ دینا ، غور سے سُننا .

کان نَہ دینا

توجَہ سے نہ سننا

کان بَھر دینا

بد گمانی پیدا کرنا، کسی کی طرف سے کسی کے کانوں میں برائی ڈال دینا

کان کھول دینا

جتا دینا، اگاہ کر دینا، ہوشیار کر دینا، متنبہ کر دینا

کان نِکال دینا

عیب دُور کرنا ، خرابی درست کردینا ، ہل یا ٹیڑھ دُور کر دینا .

کان کُھلوا دینا

۔کان کھولنا کا متعدی المتعدی۔

کان میں ڈال دینا

۔سنا دینا۔ آگہ کردینا۔ ؎

کان پَڑی بات سُنائی نَہ دینا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

کان پھاڑ دینا

پہچان کے لیے کوئی کان میں شگاف لگانا ، کان میں شگاف لگا دینا ، کان کاٹ دینا .

کان میں اُنْگْلی دینا

(عمداً کسی کی بات نہ سننے کے لیے کان میں انگلیاں دینا) ، جان بوجھ کر نہ سننا ، سننے سے دانستہ گریز کرنا .

شَیطان کا کان میں پُھونک دینا

شیطان کا بہکا دینا

کان کَھڑے کَرْ دینا

متوجہ کرنا ، چوکنّا کرنا

کان اَمیٹھ دینا

(لفظاََ) سزا دینے کے لیے کانوں کو مروڑنا ؛ سزا دینا ، دھمکانا ، گوشمالی کرنا ، ڈان٘ٹنا پھٹکارنا .

اِس کان سُنْنا اُس کان نِکال دینا

بات کو ٹال جانا، آنا کانی کرنا، التفات نہ کرنا

آواز کان پڑی نہ سنائی دینا

بہت شور کی وجہ سے آواز نہ سنائی دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان دینا کے معانیدیکھیے

کان دینا

kaan denaa•कान देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان دینا کے اردو معانی

  • توجہ دینا ، غور سے سُننا .

Urdu meaning of kaan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tavajjaa denaa, Gaur se sunnaa

कान देना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान देना, ग़ौर से सुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone