تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kaftan" کے متعقلہ نتائج

kaftan

کَفْتان

رک: خفتان، ابریشم بھری ایک ریشمی صدری.

caftan

لمبا عموماً پیٹی دار لبادہ جو مشرق وسطیٰ کا ایک مردانہ لباس ہے۔.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

کَپْتانی

کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی

کَفْتَر

کبوتر، کوتر ، حمام.

خَفْتان

ایک جنگی لباس، ایک وضع کا کرتا جو زرہ کے اندر بہتا جاتا ہے، جبہ و جوشن کی ایک قسم جسے جنگ میں پہنتے ہیں

کوفْتَنی

कूटने के योग्य।।

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کَنْپَٹْیاں

کنپٹی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کَنْپَٹْیوں

temple, the upper part of the side of face (between temple and face)-plural

خُفْتَنی

फा. वि. सोने के काबिल।

kaftan کے لیے اردو الفاظ

kaftan

kaftan کے اردو معانی

  • ترکی چوغہ
  • قفتان
  • ایک لمبا، ڈھیلا ڈھالا اور پوری آستینوں والا لباس (چوغہ) جو کمر پر پیٹی یا پٹکے سے باندھا جاتا ہے، یہ لباس مشرق قریب کے ملکوں میں پہنا جاتا ہے

kaftan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तुर्की चोग़ा
  • क़फ़तान
  • एक लंबा, ढीला ढाला और पूरी आस्तीनों वाला लिबास (चोग़ा) जो कमर पर पेटी या पटके से बांधा जाता है, ये लिबास मशरिक़ क़रीब के मुल्कों में पहना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kaftan)

نام

ای-میل

تبصرہ

kaftan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone