تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُفّار" کے متعقلہ نتائج

کُفّار

بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے مُنکر

کَفّار

بڑا منکر، بڑا کافر، بڑا ناشکرا.

قَفار

बे सालन की रोटी, बिना हरियाली की भूमि ।

کَفّارا

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز، گناہ دھو دینے والا عمل

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَت

رک: کفارہ جو زیادہ مستعمل ہے، گناہ کا بدلہ، قسم یا روزہ توڑنے کی سزا.

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُفّار کے معانیدیکھیے

کُفّار

kuffaar•कुफ़्फ़ार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: کافِر

مادہ: کَفَرَہ

اشتقاق: کَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

کُفّار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے مُنکر

صفت

  • بڑا منکر، بڑا کافر، بڑا ناشکرا

شعر

Urdu meaning of kuffaar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se kaafir, kuphr karne vaale, Gair allaah kii prastish karne vaale, Khudaa ke vajuud ke munkar
  • ba.Daa munkir, ba.Daa kaafir, ba.Daa naashakra

English meaning of kuffaar

Noun, Masculine, Plural

  • unbelievers, infidels, pagans, idolaters

Adjective

  • Infdels; idolaters, pagans

कुफ़्फ़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • काफ़िर लोग, नास्तिक लोग

विशेषण

  • बड़ा काफ़िर, बड़ा नास्तिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُفّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُفّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone