تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاغَر" کے متعقلہ نتائج

لاغَر

دبلا پتلا، نحیف و ناتواں، کمزور

لاغَر خانَہ

وہ جگہ جہاں کمزور اور بیمار جانور رکھے جائیں

لاغَر اَنْدام

جس کا جسم کمزور ہو، نیف واتواں، کمزور

لاغَری

دبلا پن، ناتوانی وکمزوری، قوت مردانہ کی کمی، ناطاقتی

لَہْر

پانی کا وہ سلسلہ جو ہوا کی تحریک سے سطحِ آب پر نمودار ہوتا ہے، موج، ہلکورا

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

لاغ

کھیل، لہوولعب

لِغَیرِہٖ

اپنے علاوہ کسی دوسرے کا یا دوسرے کے لیے ، جس کا موجب غیر ہو (لذاتہٖ کی ضد).

لاہور

ایک مشہور شہر کا نام

لِہْسُر

(کمھاری) کمائی ہوئی مٹّی کو پانی میں گلانے اور لوچ دار بنانے کا اوزار.

لُہور

رک : لوہار .

لَہار

(کاشت کاری) کھیت کاٹنے والے مزدور کی اُجرت جو کٹے ہوئے اناج کی پولیوں کا پانچ فی صد ہوتی تھی، لائی

لَہِیر

۔(ھ) بروزن۔ رہبر) مذکر۔ ۱۔لبادہ۔ جُبّہ۔ ۲۔ ایک قسم کا دراز قدر توتا۔ ۳۔چَھڑ۔ نیزہ۔ عَلم۔ جھنڈا۔ نشان۔ لمبا بانس۔ ؎

لَہْبَر

لمبی اور ڈھیلی پوشاک، لبادہ، چوغہ، جُبَّہ

لار

لاڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں لاغَر کے معانیدیکھیے

لاغَر

laaGar•लाग़र

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاغَر کے اردو معانی

صفت

  • دبلا پتلا، نحیف و ناتواں، کمزور

شعر

Urdu meaning of laaGar

  • Roman
  • Urdu

  • dublaa putlaa, nahiif-o-naatvaan, kamzor

English meaning of laaGar

Adjective

  • weak
  • lean, thin, gaunt, meagre

लाग़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुबला-पुतला, बहुत अधिक कृशांग और दुर्बल, कमज़ोर

لاغَر کے مترادفات

لاغَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone