تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَڑْنا

رک : کڑ کڑانا (۶).

کَڑْکَڑانا

گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .

کُڑْکُڑانا

انڈے دینے کے دنوں میں یا انڈا دیتے وقت مرغی کا بولنا

کِڑْکِڑانا

کرکرانا

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

کَڑْکَڑا

سخت ، کڑا ، مضبوط ، کرارا .

کُڑَکْنا

کڑکڑانا

کَڑْکانا

آواز پیدا کرنا ، کڑکا سنانا ، آواز کے ساتھ کمان چڑھانا ، تاننا ، کھینچنا.

کَھڑْکَھڑانا

کھٹ کھٹ کرنا ، کنڈی یا کواڑ بجانا ، کھٹکھٹانا.

گھوڑا کَڑْکَڑانا

گھوڑے کو بہت تیز بھگانا .

ہَڈِّیاں کَڑکَڑانا

ہڈیاں ٹوٹنا ؛ کمزوری یا تھکن سے جسم کی ہڈیوں میں درد ہونا ، (درد یا کمزوری سے) ہڈیوں کا بجنا ۔

گھی کَڑکَڑانا

گھی داغ کرنا، گھی سے بگھار کرنا

تَیل کَڑکَڑانا

کھانے میں استعمال ہونے والے تیل کی بو اڑانے کے لیے اس کو اتنا گرم کرنا کہ پکنے لگے.

دانت کڑکڑانا

۱. رک : دان٘ت بجنا معنی نمبر ۱.

پیٹ کا کُڑکُڑانا

۔ہوں سے پیٹ بولنا۔ (فقرہ) جونہی للکار کے ایک شخص کا نام پکارا یہاں تو پیٹ کڑکڑانے لگا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکَڑْنا کے معانیدیکھیے

کَڑْکَڑْنا

ka.Dka.Dnaa•कड़कड़ना

دیکھیے: کَڑْکَڑانا

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکَڑْنا کے اردو معانی

  • رک : کڑ کڑانا (۶).

Urdu meaning of ka.Dka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ka.D ku.Dhaanaa (६)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone