تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّھی" کے متعقلہ نتائج

کَچّھی

علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّھی کے معانیدیکھیے

کَچّھی

kachchhiiकच्छी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَچّھی کے اردو معانی

صفت

  • علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز
  • علاقہ کچھ کا گھوڑا جس کی کمر معمول سے زیادہ جھکی ہوئی ہو، زین پشت (شتر کوہان کو ضد)
  • کاچھی، کنجڑا

اسم، مؤنث

  • (پنواڑی) دکھنی زبان کا لفظ، دوسو پانوں کی ایک جٹ یا تھئی، ڈھولی

Urdu meaning of kachchhii

  • Roman
  • Urdu

  • ilaaqa-e-kuchh ka rahne valaa, chakh se mansuub ya mutaalliq chiiz
  • ilaaqa kuchh ka gho.Daa jis kii kamar maamuul se zyaadaa jhakkii hu.ii ho, ziin pusht (shutr kohaan ko zid
  • kaachhii, kunj.Daa
  • (puNo e.Dii) dakkhinii zabaan ka lafz, dosau paano.n kii ek juT ya tha.ii, Dholii

English meaning of kachchhii

Adjective

  • of or belonging to Kutch (on the river Indus), a dweller of Kutch, Gujarat
  • a horse from the province of Ka h(these horses are remarkable for their hollow backs
  • Kachhi, greengrocer, fruiterer

Noun, Feminine

  • (Beetle-leaf seller) the word from Deccani language, a bundle two hundred betel

कच्छी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कच्छ देश में होने अथवा उससे संबंध रखने वाला, कच्छ देश का निवासी, कच्छ देश में उत्पन्न
  • कच्छ देश के घोड़े की वह प्रजाति जिसकी पीठ मध्य में कुछ गहरी होती है
  • काछी, कुंजड़ा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( पनवाड़ी) दक्खिनी भाषा का शब्द, दोसौ पानों की एक जुट या थई, ढोली

کَچّھی کے متضادات

کَچّھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچّھی

علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone