تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْھوی" کے متعقلہ نتائج

کَچْھوی

گھوڑے کے دونوں کانوں کے درمیان کا ورم جو ایک مرض ہے.

کَچْھوی کیوَل

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کھیتی کے لیے پانی کی زیادہ ضرورت ہو پلائی سے نرم اور دونوں فصلوں کے لیے کارآمد ہوتی ہے، بھرکی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْھوی کے معانیدیکھیے

کَچْھوی

kachhviiकछवी

وزن : 22

دیکھیے: کَچھوا

  • Roman
  • Urdu

کَچْھوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کے دونوں کانوں کے درمیان کا ورم جو ایک مرض ہے.
  • رک : ” کچھوا “ جس کی یہ تانیث ہے.

Urdu meaning of kachhvii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke dono.n kaano.n ke daramyaan ka varm jo ek marz hai
  • ruk ha kachhvaa jis kii ye taaniis hai

English meaning of kachhvii

Noun, Feminine

  • a female tortoise

کَچْھوی سے متعلق دلچسپ معلومات

کچھوی ’’کچھوا‘‘ کا مؤنث، لیکن بہت شاذ سننے میں آتا ہے اور وہیں، جہاں تخصیص کرنی ہو کہ مادہ ہی مراد ہے، نر مراد نہیں، جیسے ’’کچھوا اور کچھوی دونوں کی پشت پر سخت ہڈی کا خول ہوتا ہے‘‘ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچْھوی

گھوڑے کے دونوں کانوں کے درمیان کا ورم جو ایک مرض ہے.

کَچْھوی کیوَل

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کھیتی کے لیے پانی کی زیادہ ضرورت ہو پلائی سے نرم اور دونوں فصلوں کے لیے کارآمد ہوتی ہے، بھرکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْھوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْھوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone