تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگ" کے متعقلہ نتائج

کَنگ

رک : دریائے گنگا.

کُنگ

موٹا، فربہ، جسيم، بھاری بدن کا

کَنگ جَہاں رَنگ

جہاں گنگا کا پانی پہنچتا ہے وہاں زمین بہت زرخیز ہو جاتی ہے اور لوگ مرفہ الحال ہوجاتے ہیں.

کَنگ بَرار

(کاشت کاری) وہ زمین جو گنگا کی دھار سے کٹ کر پانی سے علیحدہ نکل آئی ہو.

کَنگی

رک : کنگھی.

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کَنگُورَہ دار

having a niched battlement, crested

کَنگْلا

محتاج، نادار، مُفلس، فاقہ زدہ، کنگال، بھوکا، قحط زدہ

کَنگْوا

(عم) رک : کنگھا

کَنگْنی

(معماری) دیوار اور منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر نکلا ہوا چنائی کا ردّا، کانس، کگر

کَنگْلی

مُفلس و محتاج عورت، مفلوکہ، فاقہ زدہ عورت، بھوکی

کَنگُوئی

رک : کنگھی کرنا.

کَنگْھیا

(معماری) مستطیل شکل کی چھوٹی اور پتلی این٘ٹ، ککیّا

کَنگْلائی

ایک درخت یا اس کا پھول جو ”پنچ برگہ“ ہوتا ہے ، ہر پتی چہار انگشت دراز ہوتی ہے.

کَنگُوڑی

ear lobe

کَنگھی چوٹی ہونا

سجنا ، سن٘ورنا ، آرائش کا سامان ہونا.

کَنگھی ساز

(کنگھی سازی) کنگھیاں بنانے والا کاری گر

کَنگھے دار

کنگھے والا ، دان٘تے دار.

کَنگی کَرنا

رک : کنگھی کرنا.

کَنگی چوٹی

کنگھی چوٹی ، سنگھار ، آرائش.

کَنگھالْنا

رک : کھن٘گالنا جو زیادہ مستعمل ہے.

کَنگھی سازی

کنگھی ساز کا پیشہ یا کام.

کَنگھی چوٹی میں اُلجھا رہنا

۔۰بناؤ سنگار میں مشغول رہنا۔ ؎

کَنگْنا باندْھنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَنگھی کا پُھول

کنگھی (معنی نمبر ۴ (رک)) میں لگنے والا پھول.

کَنگھے کے دانت

کنگھے کے دندانے یا دانتے.

کَنگھی چوٹی کَرْنا

عورتوں کا بالوں کو سن٘وارنا، بناؤ سنگار کرنا، بننا سن٘ورنا

کنگھی سُرمہ

کنگھی چوٹی، بال بنانا، جوڑا بنانا، عورتوں کا بناؤ سنگار کرنا

کَن٘گَن

کلائیوں میں پہننے کا جڑاؤ یا کنگورے دار زیور، سکھوں کے پہننے کا لوہے کڑا یا چکر

کَن٘گھے

کنگھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کُنگُرَہ

۔(ف۔ بالضم وضم سوم صحیح وبالفتح غلط ہے۔ ہر چیز کی بلندی۔ وہ گول سی چیز جو قلعوں اور دیواروں کے اوپر بناتے ہیں۔) مذکر۔ وہ طاق نما کٹے ہوئے طاقچے، جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل قلعہ کی دیوار یا دیگر عمارت میں بنا دیتےہیں

کَن٘گْنا

کَنْگُورَہ

سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کُن٘گَرَہ

کَن٘گال

نادار، مفلس، قحط زدہ، کال کا مارا، فاقہ کش، تباہ حال، فلاکت زدہ

کَن٘گ شِکَسْت

(کاشت کاری) وہ زمین جو گنگا کی دھار سے کٹ کر بہہ گئی ہو اور اس جگہ نشیب ہو گیا ہو

کِن٘گ ساگا

یورپی اساطیر کا ایک سلسلہ ، ساگا کی ایک قسم ، ان کہانیوں کے ہیرو نویں صدی اور تیرھویں صدی عیسوی کے درمیان ناروے اور اس کے ماتحت علاقوں کے حکمراں تھے

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

کَنْگال ہو جانا

غریب ہو جانا، مفلس ہو جانا، محتاج ہو جانا

کَنْگھی آئِیْنَہ

۔مذکر۔ سنگار کرنا۔ ؎

کَنْگال ٹَرْ

غریب اور خودپسند یا گستاخ

کَن٘گال پَن

کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کنگروڑ

پیٹھ کی ہڈی

کُنگَر

دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

کَنْگالی

کنگال ہونے کی حالت، کنگال پن، کنگال ہونا، مفلس ہونا، مفلسی

کَنْگُورا

سنگھاڑے کو بھی کنگورہ کہتے ہیں۔

کُنگَڑ

رک : کنگڑا

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

کِنْگاش

کنکاش

کَنْگھی کَرْنا

شانہ کرنا، کنگھی پھیرنا، بال سنوارنا

کَنْگھِی چوٹی

۔مونث۔ عورتوں کا بناؤ سنگار (کرنا کےس اتھ) ؎

کَنْگالی چھانا

غربت زدہ ہوجانا، تنگ دستی ہونا، غریبی چھا جانا

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

کِنگْری

دو تاروں والی ایک بین جس میں دو یا زائد کدو لگتے ہیں.

کَن٘گْنا کھولْنا

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں پھیروں کے بعد دولہا دلہن کا اور دلہن دولھا کا کنگنا کھولتی ہے

کَن٘گْنا کھیلْنا

(ہندو) دولھا دلہن کا ایک دوسرے کا کنگنا کھولنا، شادی کی ایک رسم

کَن٘گال گَھر کا

بہت غریب گھر کا، غریب گھر کا، محتاج خاندان کا، مُفلس یا محتاج خاندان کا شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگ کے معانیدیکھیے

کَنگ

ka.ngकंग

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دریائے گنگا.

Urdu meaning of ka.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha daryaa.e gangaa

कंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कवच, जिरह, बख़्तर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone