تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمتاز" کے متعقلہ نتائج

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتاز ہونا

جدا ہونا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

مُمتاز دَرجَہ رَکھنا

اعلیٰ مقام کا مالک ہونا ، ذی مرتبہ ہونا ۔

مُمتاز تَر

زیادہ ممتاز ، برتر ، اعلیٰ ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُمتاز رَکھنا

جدا یا نمایاں رکھنا ، اعلیٰ و افضل بنانا ۔

مُمتاز بَنانا

دوسروں سے جدا اور نمایاں حیثیت کا مالک قرار دینا ۔

مُمتاز فَرمانا

(احتراماً) مرتبہ بڑھانا ، امتیاز بخشنا ، معزز کرنا ، سرفراز کرنا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمتاز کے معانیدیکھیے

مُمتاز

mumtaazमुमताज़

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُمتاز کے اردو معانی

صفت

  • جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

    مثال ممتاز شاعر کی شاعری میں الفاظ کا جادو اور گہرائی ایسی ہے کہ ہر ایک کو متاثر کرتی ہے اور دلوں میں گھر کر لیتی ہے

  • چیدہ
  • (مجازاً) بلند، معزز، عالی مرتبہ (اوصاف میں)
  • جدا، الگ، مختلف
  • اعلیٰ، افضل، برگزیدہ انسان
  • نامی ، نامور، غیر معمولی حیثیت والا
  • باعزت

شعر

English meaning of mumtaaz

Adjective

  • separated, or set apart (from), chosen, or selected (from)

    Example मुमताज़ शायर की शायरी में अलफ़ाज़ का जादू और गहराई ऐसी है कि हर एक को मुतअस्सिर करती है और दिलों में घर कर लेती है

  • distinguished
  • select
  • exalted
  • illustrious, eminent, pre-eminent

    Example Mumtaz shayar ki shayari mein alfaz ka jadu aur gahrayi aisi hai ki har ek ko mutaassir karti hai aur dilon mein ghar kar leti hai

मुमताज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिष्ठित, प्रख्यात, अग्रणी, उत्कृष्ट, विशिष्ट, माननीय, नामी, नामवर, सम्मानित, मुअज्ज़ज़, मुख्य, ख़ास

    उदाहरण मुमताज़ शायर की शायरी में अलफ़ाज़ का जादू और गहराई ऐसी है कि हर एक को मुतअस्सिर करती है और दिलों में घर कर लेती है

  • चुना हुआ
  • (लाक्षणिक) ऊँचा, प्रतिष्ठित, बहुत बड़े मरतबे वाला या महामहिम (विशेषताओं में)
  • जुदा, अलग, अनेक प्रकार का
  • उच्च, सबसे उत्कृष्ट, संत अथवा सज्जन व्यक्ति
  • प्रसिद्ध, नामवर, असाधारण प्रतिष्ठा वाला
  • इज़्ज़त के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتاز ہونا

جدا ہونا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

مُمتاز دَرجَہ رَکھنا

اعلیٰ مقام کا مالک ہونا ، ذی مرتبہ ہونا ۔

مُمتاز تَر

زیادہ ممتاز ، برتر ، اعلیٰ ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُمتاز رَکھنا

جدا یا نمایاں رکھنا ، اعلیٰ و افضل بنانا ۔

مُمتاز بَنانا

دوسروں سے جدا اور نمایاں حیثیت کا مالک قرار دینا ۔

مُمتاز فَرمانا

(احتراماً) مرتبہ بڑھانا ، امتیاز بخشنا ، معزز کرنا ، سرفراز کرنا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمتاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمتاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone