تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاشِم" کے متعقلہ نتائج

کاشِم

ایک پہاڑی زیرہ جو دمے کے لیے نافع سمجھا جاتا ہے

کاشمیری

کشمیر میں پیدا یا ہونے یا بننے والا، جس کا تعلق کشمیر صوبہ سے ہو، کشمیر کا، کشمر صوبہ کا باشندہ، کشمیر کی زبان

کاشمیر

بھارت کے ایک صوبہ کا نام، کشمیر کا باشندہ، کشمیر کی ساختہ چیزیں، پشکر کے لوگ، زعفران

کَشم

صابر، قانع، بردبار

کام

فعل

کاش

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

کاشِف

(پوشیدہ شے یا امر) کو کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا

کاظِم

غصّہ پی جانے والا، ضبط کرنے والا، نرم مزاج

کاشی

بنارس کا نام

کاشِح

वह शत्रु जो शत्रुता प्रकट न करे, मन में ही रखे।

کَشْمُوئی

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے مچھلیوں کے مارنے کا زہر تیار کیا جاتا ہے

کاشْت

کھیتی، زراعت

کاشْٹ

کاٹھ ، لکڑی نیز لکڑی کا ٹکڑا.

کشیم

آزاد

کشما کرنا

معاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاشِم کے معانیدیکھیے

کاشِم

kaashim•काशिम

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاشِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑی زیرہ جو دمے کے لیے نافع سمجھا جاتا ہے
  • ایک گھاس ہے مشابہ انجدان کے

Urdu meaning of kaashim

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.Dii ziira jo dame ke li.e naafe samjhaa jaataa hai
  • ek ghaas hai mushaabeh anjdaan ke

काशिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पर्वतीय ज़ीरा जो दमे के लिए लाभकारी समझा जाता है
  • हींग के पेड़ से समानता रखने वाली एक घास है

کاشِم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاشِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاشِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone