تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کشیم" کے متعقلہ نتائج

کشیم

آزاد

کَشم

صابر، قانع، بردبار

کشَی

نقصان، تضیع

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَلِیم

کلام کرنے والا، ہم سخن، بات کرنے والا

کشی

درد آشامی .

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

کریم

۔(ع۔بزرگ۔ عزیز کہتے ہیں کریم وہ ہے کہ قادر ہو تو معاف کردے۔ وعدہ کرے تو وفا کرے اور دے تو اُمید سے زیادہ دے اور کوئی اس کی طرف التجاد لے جائے تو اُسے ضائع نہ ہونے دے۔ اور رکھی مُکَرَّم اور جواد کے معنے میں بھی آتا ہے) صفت۔ جواں مرد۔ با مروت۔ صفت۔ نیک دل۔ نیک مزاج۔ سخی۔ مہربان۔ بزرگ۔

کَشْمُوئی

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے مچھلیوں کے مارنے کا زہر تیار کیا جاتا ہے

کھیم

فلاح، بہبود،

کشیپ

ویدک عہد کے ایک رشی کا نام، ایک پرجاپتی کا نام، کچھوا، ایک قسم کی مچھلی، ایک قسم کا مور، بڑے ستاروں میں سے ایک کا نام

کَجِیم

زِرہ کی قسم کی آہنی پوشاک جو جنگ کے موقع پر گھوڑے یا ہاتھی پر ڈالتے ہیں

کِلْشِیَم

رک : کیلشیم .

اردو، انگلش اور ہندی میں کشیم کے معانیدیکھیے

کشیم

kushem•कुशेम

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کشیم کے اردو معانی

صفت

  • آزاد
  • محفوظ
  • کامیاب
  • خوش قسمت
  • تندرست، اچھا
  • خطرے سے بچا ہوا
  • تندرستی
  • دولت
  • خوشی
  • خوشی کا دیوتا جو دھرم اور شانتی کا بیٹا ہے

Urdu meaning of kushem

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad
  • mahfuuz
  • kaamyaab
  • Khushakismat
  • tandrust, achchhaa
  • Khatre se bachaa hu.a
  • tandrustii
  • daulat
  • Khushii
  • Khushii ka devtaa jo dharm aur shaanti ka beTaa hai

English meaning of kushem

Adjective

  • A traditional, large, semisubterranean men's communal house, in which communal and ceremonial events are hosted

कुशेम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुक्त, आज़ाद
  • सुरक्षित, महफ़ूज़
  • सफल, कामयाब
  • भाग्यशाली, ख़ुशक़िसमत
  • स्वस्थ, उत्तम, तंदरुस्त, अच्छा
  • दीवार से घिरा हुआ एक घेरा
  • विस्तार
  • क्षेत्र
  • कोई भी आकार त्रिकोण वर्ग आदि
  • विभाग, कार्य मंडल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کشیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کشیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone