تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاپُوک" کے متعقلہ نتائج

کاپُوک

کتان ، ریشہ ، ایک قسم کا مہین اور ریشمی روئی سے مزیّن کپڑا .

کاپُور

کافور ، ایک نہایت تیز خوشبو دار مادہ اور تلخ ذائقہ . رنگ سفید جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور کھالا رہنے سے اُڑ جاتا ہے کپور ، کرپور .

کَہُوک

رک : کُوک.

کُپَک

एक प्रकार का सुरीला पक्षी जो प्रायः पाला जाता है

کُپَّک

(سلوتری) گھوڑے، گدھے اور دیگر مویشیوں کے گلے کی بیماری، ایک قسم کا وبائی زکام، جس میں گلے کی رگیں اور غدود پھول جاتے اور حلق بند ہوجاتا ہے

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

کُھپوَہ

سیدھی دو دھاری تلوار جس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے ، کھانڈا.

کاٹُو

(حیوان) کاٹنے والا

کھول

فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .

کایُو

(کاشتکاری) کھیت کی زمین ہموار کرنے کو ہل میں لگائی ہوئی لکڑی کی سلّی (موٹا اور بھاری تختہ یا سلیپر) ، لکڑی کا بھاری گھیسا جیسا گھوڑے کو سدھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کانُو

کان ، عضوِ سماعت.

کھوؤ گے

bear, encounter

کھوئے

کھویا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھوؤ

لُٹاؤ، فضول خرچ، بے جا صرف کرنے والا، ضائع کرنے والا، برباد کرنے والا (روپیہ وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کاپُوک کے معانیدیکھیے

کاپُوک

kaapuuk•कापूक

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کاپُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتان ، ریشہ ، ایک قسم کا مہین اور ریشمی روئی سے مزیّن کپڑا .

Urdu meaning of kaapuuk

  • Roman
  • Urdu

  • kataan, resha, ek kism ka muhiin aur reshmii ravii se maziiXyan kap.Daa

कापूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेशा, एक प्रकार का महीन और रेशमी रूई से सजाया हुआ कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاپُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاپُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone