تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاپُور" کے متعقلہ نتائج

کاپُور

کافور ، ایک نہایت تیز خوشبو دار مادہ اور تلخ ذائقہ . رنگ سفید جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور کھالا رہنے سے اُڑ جاتا ہے کپور ، کرپور .

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کَپُور دُھول

(بُنائی) پتلا اور جِھرجِھری قسم کا مسہری کے پردے کے لائق تیار کیا ہوا اونی کپڑا .

کَپُور بیل

پانچ پتّیوں کا ایک پھول جو زعفران کے پھول سے مشابہت رکھتا ہے

کَپُور کانت

پان کی ایک قسم جس میں کافور کی سی بُو ہوتی ہے.

کافُور

سفید اور تیز خوشبو کا گوند (ریزش) جو کافور نام کے درخت کی سفید لکڑی سے نکلتا ہے، کُھلا رہنے اور آنچ پانے سے اڑ جاتا ہے، عموماً مُردے کے جسم پر ملتے ہیں، پھوڑے پھنسی کے مرہم میں ڈالتے ہیں اور اونی کپڑوں میں رکھتے ہیں جس سے کیڑا نہیں لگتا، کپور

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

کَپُورا

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

کاپُوک

کتان ، ریشہ ، ایک قسم کا مہین اور ریشمی روئی سے مزیّن کپڑا .

کھوپْری

سر کے اوپر کا حصّہ ، کاسۂ سر ، سر کی ہڈی ، جمجمہ.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کھوپْرا

ناریل کی گری، مغز، ناریل

کَھپْری

تونبی، بھیک مانگنے کا پیالہ، کشکولِ گدائی

کَھپْرَہ

رک : کھپرا معنی نمبر ا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاپُور کے معانیدیکھیے

کاپُور

kaapuur•कापूर

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کاپُور کے اردو معانی

  • کافور ، ایک نہایت تیز خوشبو دار مادہ اور تلخ ذائقہ . رنگ سفید جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور کھالا رہنے سے اُڑ جاتا ہے کپور ، کرپور .

Urdu meaning of kaapuur

  • Roman
  • Urdu

  • kaafuur, ek nihaayat tez Khushbuudaar maadda aur talKh zaayqaa . rang safaid jo bataur davaa istimaal hotaa hai aur Khaalaa rahne se u.D jaataa hai kapuur, karpuur

कापूर के हिंदी अर्थ

  • तीव्र सुगंध, कड़वा स्वाद, सफ़ेद रंग का एक पदार्थ जो औषधि के रूप में प्रयोग होता है और खुला रहने से उड़ जाता है, कपूर, कर्पूर, काफ़ूर

کاپُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاپُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاپُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone