تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھپوَہ" کے متعقلہ نتائج

کُھپوَہ

سیدھی دو دھاری تلوار جس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے ، کھانڈا.

کھپیا

پھانک، قاش

کھوپا

کھوپرا، ناریل کی گری

کھپ رہا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کُھوَہ

رک : کھووا ، کھویا .

کھیوَہ

ناؤ یا کشتی کا چکّر ، پھیرا.

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپْٹا

لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.

کھلوا

Caused to open

کھیوا

۱. (بٹائی) بُنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حرکت جو جُلاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے.

کَھڑْوا

(ہندو) ہاتھ اور پاؤں میں پہننے کا زیور جو کڑے کی طرح کا ہوتا ہے

کَھتْوا

(ٹھگی) ٹھگوں کے بھید اور معاملات کو عام لوگوں پر ظاہر کر دینے والا.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کُھوا

جوش دیکر رطوبت جلایا ہوا دودھ، کھویا

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھپوَہ کے معانیدیکھیے

کُھپوَہ

khupva•खुपवा

  • Roman
  • Urdu

کُھپوَہ کے اردو معانی

  • سیدھی دو دھاری تلوار جس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے ، کھانڈا.

Urdu meaning of khupva

  • Roman
  • Urdu

  • siidhii do dhaarii talvaar jis kii nok masals numaa hotii hai, kha naDDaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھپوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھپوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone