تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپَک" کے متعقلہ نتائج

کُپَک

एक प्रकार का सुरीला पक्षी जो प्रायः पाला जाता है

کُپَّک

(سلوتری) گھوڑے، گدھے اور دیگر مویشیوں کے گلے کی بیماری، ایک قسم کا وبائی زکام، جس میں گلے کی رگیں اور غدود پھول جاتے اور حلق بند ہوجاتا ہے

کَپْکَپانا

تھرتھرانا، پورے جسم میں لرزہ یا رعشہ پڑنا

کَپْکَپی

تھرتھری، لرزہ، کانپنا، جسم میں رعشے کی سی کیفیت جو سردی یا خوف سے طاری ہوتی ہے

کُپْکُپا

قُمقمہ ، بلب.

کَپْکَپاہٹ

کپکپانے کی کیفیت، تھرتھری، رعشہ، لرزہ، کپکپی

کَپْکَپی لَگْنا

سردی محسوس ہونا ، تھرتھری لگنا.

کَپْکَپا دینا

لرزا دینا ، ہلا دینا ، دہلانا.

کَپْکَپا اُٹھنا

کان٘پ اُٹھنا ، لرز جانا ، تھر تھرانا.

کَپْکَپی پَڑْنا

جسم میں لرزہ دوڑ جانا ؛ تھرتھراہٹ طاری ہونا.

کَپْکَپی لینا

جُھرجُھری لینا ، خائف ہو جانا.

کَپْکَپی ڈالْنا

لرزہ پیدا کرنا ، تھرتھری کا باعث بننا.

کَپکَپی چَڑھنا

have fit of ague

کَپْکَپی دَوڑْنا

رک : کپکپی چُھٹْنا.

کَپْکَپی چُھٹْنا

(خوف سے) تھرتھری لگنا ، لرزہ طاری ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپَک کے معانیدیکھیے

کُپَک

kupak•कुपक

وزن : 12

कुपक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का सुरीला पक्षी जो प्रायः पाला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone