تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں کان" کے متعقلہ نتائج

کانوں کان

(کسی دوسرے کے کان میں خبر یا آواز پہنچانے کی تاکید کے موقع پر) مطلق، ہرگز

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

کانوں کان خَبَر نَہ ہونا

یکسرے بے خبر ہونا، مطلق خبر نہ ہونا، بالکل ناواقف ہونا، محض لاعلم ہونا

کانوں کانوں

فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں کان کے معانیدیکھیے

کانوں کان

kaano.n-kaanकानों-कान

اصل: ہندی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کانوں کان کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (کسی دوسرے کے کان میں خبر یا آواز پہنچانے کی تاکید کے موقع پر) مطلق، ہرگز
  • ایک کے کان میں پڑ کر دوسرے کا کان میں بات کا پھیلنا، ایک سے دوسرے کو معلوم ہونا

شعر

Urdu meaning of kaano.n-kaan

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii duusre ke kaan me.n Khabar ya aavaaz pahunchaane kii taakiid ke mauqaa par) mutlaq, hargiz
  • ek ke kaan me.n pa.D kar duusre ka kaan me.n baat ka phailnaa, ek se duusre ko maaluum honaa

English meaning of kaano.n-kaan

Adverb

  • from one person's ear to another person's ear, totally secretly

कानों-कान के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (किसी दूसरे के कान में ख़बर या आवाज़ पहुंचाने की के मौक़े पर) एक के कान में पड़ कर दूसरे के कान में बात का फैलना, एक से दूसरे को मालूम होना, हरगिज़, पूरी तरह से गुप्त रूप से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانوں کان

(کسی دوسرے کے کان میں خبر یا آواز پہنچانے کی تاکید کے موقع پر) مطلق، ہرگز

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

کانوں کان خَبَر نَہ ہونا

یکسرے بے خبر ہونا، مطلق خبر نہ ہونا، بالکل ناواقف ہونا، محض لاعلم ہونا

کانوں کانوں

فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone