تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں کانوں" کے متعقلہ نتائج

کانوں کانوں

فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.

کانوں تَکْ رَہْنا

بات کو اپنے تک رکھنا ، بات کو راز رکھنا ، کسی کو بات کی خبر نہ ہونے دینا.

کانوں نَہ سُنْنا

سننے میں نہ آنا ، کانوں میں نہ پڑنا.

کانوں کی عَینَک

آلۂ سماعت، وہ آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا کر دل کی حرکت سنتے ہیں، صدر بین غالباً انگریزی Telescope کا اردو ترجمہ

کانوں نَہیں سُنا

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کانوں نَہیں سُنی

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کانوں سے لَگا رَہْنا

انتہائی قریب ہونا ، کانوں میں سرگوشیاں کرتے رہنا

کانوں پَر ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔

کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَر رَکھنا

پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

کانوں سے لَہُو ٹَپَکْنا

سماعت کو سخت ناگوار گزرنا ، ناگوار بات جس کے سننے سے کانوں کو تکلیف پہنچے.

کانوں پَہ گُل دَھرنا

کانوں میں پھول کا لگانا یا پہننا.

کانوں

کان (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

کانوں پَر ہَتھوڑے بَرَسْنا

بہت کرخت اور ناگوار آواز پیدا ہونا ، تیز آواز کی زد میں ہونا.

کانوں پَر ہَتھوڑے بَجْنا

رک : کانوں پر ہتھوڑے برسنا.

کانوں کو مَزَہ پَڑْنا

باتیں سننے کا چسکا لگ جانا ، سننے میں اچھا لگنا ، دلچسپی پیدا ہو جانا ، سننے میں مزہ آنا.

کانوں کان خَبَر نَہ ہونا

یکسرے بے خبر ہونا، مطلق خبر نہ ہونا، بالکل ناواقف ہونا، محض لاعلم ہونا

کانوں پَر مُہر کَر دینا

سننے کی صلاحیت ختم کر دینا.

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

کانوں پَر جُوں نَہ رینگںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

کانوں پَر جُوں تک نَہ رینگںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

seeing is believing

کانوں کے پَتّے

ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎

کانوں آ لَگْنا

سرگوشی کرنا ، کان پھوسی کرنا ، کانوں میں باتیں کرنا.

کانوں تَک جانا

سن لینا، کوئی بات سنائی دینا، سُن پڑنا

کانوں کا کَچّی

credulous hence easily misled

کانوں کا کَچّا

بات کو فوراً دوسرے تک پہونچانے والا، ہر کسی کی بات پر یقین کر لینے والا، پیٹ کا ہلکا

کانوں کی کَچّی

کان کا کچّا (رک) کی تانیث ، سُنی سُنائی بات پر یقین کر لینے والی.

کانوں پَڑی بات

سنی ہوئی بات، وہ بات جو کبھی سنی ہو اور یاد ہو

کانوں کی مَچْھلِیاں

مچھلی کی شکل کا کانوں کا ایک زیور.

کانوں میں گُونجنا

۔کسی سُنی ہوئی آواز یا بات کا کانوں میں بھرجانا (ابن الوقت) مسٹر نوبل کے ڈنر میں جو انھوں نے پہلی اسپیچ دی تھی آج تک میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔

کانوں سے سُننا

۔کانوں کان نفی کی تاکید کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھنا کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔

کُھلے کانوں سُنْنا

بہت توجّہ سے سننا، احتیاط سے سننا.

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

کانوں میں ٹینٹ ہونا

۔کچھ نہ سسنا۔

کانوں کے پَرْدے پَھٹْنا

رک : کانوں کے پردے اُڑ جانا.

کانوں کا مَیل نِکَلْواؤ

بے توجہی سے سننے والے سے کہتے ہیں ، جو دوسرے کی کام کی بات نہیں سنتا.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

کانوں کے پَرْدے پھاڑْنا

کانوں کے پردے پھٹنا (رک) کا تعدیہ.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں بَھرْنا

کانوں میں اُنگلیاں دینا.

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

کانوں میں رَس پَڑنا

۔کسی بات کے سننے کا چسکا پڑنا۔ کانوں کو سُریلی یا رسیلی آواز سے حظ حاصل ہونا۔

باچھیں کانوں تَک جانا

بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

کانوں کی لَویں پِھرنا

۔نزع کی حالت میں لوین پھرجاتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں کانوں کے معانیدیکھیے

کانوں کانوں

kaano.n kaano.nकानों कानों

  • Roman
  • Urdu

کانوں کانوں کے اردو معانی

  • کوّے کی آواز.
  • فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.

Urdu meaning of kaano.n kaano.n

  • Roman
  • Urdu

  • koXve kii aavaaz
  • fuzuul bakvaas jo naagavaar ho, vo baatachiit jis me.n ka.ii mil kar baiyakavqat baat kare.n aur ek kii aavaaz duusre kii aavaaz ko na sunaa.ii de

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانوں کانوں

فضول بکواس جو ناگوار ہو ، وہ بات چیت جس میں کئی مل کر بیک وقت بات کریں اور ایک کی آواز دوسرے کی آواز کو نہ سنائی دے.

کانوں تَکْ رَہْنا

بات کو اپنے تک رکھنا ، بات کو راز رکھنا ، کسی کو بات کی خبر نہ ہونے دینا.

کانوں نَہ سُنْنا

سننے میں نہ آنا ، کانوں میں نہ پڑنا.

کانوں کی عَینَک

آلۂ سماعت، وہ آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا کر دل کی حرکت سنتے ہیں، صدر بین غالباً انگریزی Telescope کا اردو ترجمہ

کانوں نَہیں سُنا

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کانوں نَہیں سُنی

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کانوں سے لَگا رَہْنا

انتہائی قریب ہونا ، کانوں میں سرگوشیاں کرتے رہنا

کانوں پَر ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔

کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَر رَکھنا

پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

کانوں سے لَہُو ٹَپَکْنا

سماعت کو سخت ناگوار گزرنا ، ناگوار بات جس کے سننے سے کانوں کو تکلیف پہنچے.

کانوں پَہ گُل دَھرنا

کانوں میں پھول کا لگانا یا پہننا.

کانوں

کان (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

کانوں پَر ہَتھوڑے بَرَسْنا

بہت کرخت اور ناگوار آواز پیدا ہونا ، تیز آواز کی زد میں ہونا.

کانوں پَر ہَتھوڑے بَجْنا

رک : کانوں پر ہتھوڑے برسنا.

کانوں کو مَزَہ پَڑْنا

باتیں سننے کا چسکا لگ جانا ، سننے میں اچھا لگنا ، دلچسپی پیدا ہو جانا ، سننے میں مزہ آنا.

کانوں کان خَبَر نَہ ہونا

یکسرے بے خبر ہونا، مطلق خبر نہ ہونا، بالکل ناواقف ہونا، محض لاعلم ہونا

کانوں پَر مُہر کَر دینا

سننے کی صلاحیت ختم کر دینا.

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

کانوں پَر جُوں نَہ رینگںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

کانوں پَر جُوں تک نَہ رینگںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

seeing is believing

کانوں کے پَتّے

ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎

کانوں آ لَگْنا

سرگوشی کرنا ، کان پھوسی کرنا ، کانوں میں باتیں کرنا.

کانوں تَک جانا

سن لینا، کوئی بات سنائی دینا، سُن پڑنا

کانوں کا کَچّی

credulous hence easily misled

کانوں کا کَچّا

بات کو فوراً دوسرے تک پہونچانے والا، ہر کسی کی بات پر یقین کر لینے والا، پیٹ کا ہلکا

کانوں کی کَچّی

کان کا کچّا (رک) کی تانیث ، سُنی سُنائی بات پر یقین کر لینے والی.

کانوں پَڑی بات

سنی ہوئی بات، وہ بات جو کبھی سنی ہو اور یاد ہو

کانوں کی مَچْھلِیاں

مچھلی کی شکل کا کانوں کا ایک زیور.

کانوں میں گُونجنا

۔کسی سُنی ہوئی آواز یا بات کا کانوں میں بھرجانا (ابن الوقت) مسٹر نوبل کے ڈنر میں جو انھوں نے پہلی اسپیچ دی تھی آج تک میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔

کانوں سے سُننا

۔کانوں کان نفی کی تاکید کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھنا کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔

کُھلے کانوں سُنْنا

بہت توجّہ سے سننا، احتیاط سے سننا.

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

کانوں میں ٹینٹ ہونا

۔کچھ نہ سسنا۔

کانوں کے پَرْدے پَھٹْنا

رک : کانوں کے پردے اُڑ جانا.

کانوں کا مَیل نِکَلْواؤ

بے توجہی سے سننے والے سے کہتے ہیں ، جو دوسرے کی کام کی بات نہیں سنتا.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

کانوں کے پَرْدے پھاڑْنا

کانوں کے پردے پھٹنا (رک) کا تعدیہ.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں بَھرْنا

کانوں میں اُنگلیاں دینا.

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

turn a deaf ear (to)

کانوں میں رَس پَڑنا

۔کسی بات کے سننے کا چسکا پڑنا۔ کانوں کو سُریلی یا رسیلی آواز سے حظ حاصل ہونا۔

باچھیں کانوں تَک جانا

بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

کانوں کی لَویں پِھرنا

۔نزع کی حالت میں لوین پھرجاتی ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں کانوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں کانوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone