تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاڑھا" کے متعقلہ نتائج

کاڑھا

جڑی بوٹیوں خاص کر دواؤکو ابال کر نکالا گیا عرق، جوش دے کر پی جانے والی دوا، جوشانْدہ

کُڑھا

کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

کَڑھا

شائستہ، پُختہ، قابل شخص جس کی صلاحیتیں دانشوروں کے فیض صحبت سے جلا پائیں

کوڑھا

کوڑھی

کاڑا

رک : کاڑھا ؛ جوشاندہ.

کاڑْھ

آلۂ تناسل

کُہاڑا

کلہاڑا، تبر

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑِیا

واقع ہوا، ٹھہرا، فرار پایا

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کَھڑْوا

(ہندو) ہاتھ اور پاؤں میں پہننے کا زیور جو کڑے کی طرح کا ہوتا ہے

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

کَھڑا کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

کَھڑا ہونا

کھڑا کرنا (رک) کا لازم ، اِستادہ ہونا.

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کاڑھا کے معانیدیکھیے

کاڑھا

kaa.Dhaa•काढ़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کاڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جڑی بوٹیوں خاص کر دواؤکو ابال کر نکالا گیا عرق، جوش دے کر پی جانے والی دوا، جوشانْدہ
  • اسقاط حمل کی دوا، وہ گرم دوائیں جو زچہ کو زہرباد کے اخراج کے واسطے جوش دے کر پلاتے ہیں
  • کشیدہ کاری، بوٹے دار

شعر

Urdu meaning of kaa.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ja.Dii buuTiyo.n Khaaskar davaa.oko ubaal kar nikaalaa gayaa arq, josh de kar pii jaane vaalii davaa, joshaan॒daa
  • isqaat-e-hamal kii davaa, vo garm davaa.e.n jo zachcha ko zaharbaad ke iKhraaj ke vaaste josh de kar pilaate hai.n
  • kashiidakaarii, buuTedaar

English meaning of kaa.Dhaa

Noun, Masculine

  • concentrated liquid resulting from boiling a substance, especially a herb or medicinal plant, extract
  • a decoction (esp. one of various medicinal roots and herbs given to a puerperal woman)
  • embroidered, drawings

काढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • औषधीय वनस्पतियों को उबालकर निकाला गया सत्त, जोश दे कर पी जाने वाली दवा, क्वाथ, जोशाँदा
  • गर्भपात की औषधि
  • काशीदाकारी, बूटीदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone