تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھا" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑھا

(معماری) اِینْٹوں کے لب جو آئندہ بننے والی دیوار کے وصل ہونے کے لیے کُشادی رکھے گئے ہوں.

ڈاڑھا مُونْچھ والا ہو کے

(عور) مرد ہو کے.

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

ڈاڑھا کاٹْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھا رَکْھنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

ڈاڑھا مُونْڈْنا

ڈاڑھی کا اُسترے سے صاف کرنا ، اُسترے سے رُخسار کے بال صاف کرنا.

ڈاڑھا نوچ ڈالنا

بے عِزَّتی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھا کے معانیدیکھیے

ڈاڑھا

Daa.Dhaaडाढ़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈاڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) اِینْٹوں کے لب جو آئندہ بننے والی دیوار کے وصل ہونے کے لیے کُشادی رکھے گئے ہوں.
  • بڑا دانْت ، کُتے ، بھیڑیے ، ہاتھی یا والرس وغیرہ کا آگے کو نِکلا ہوا انْت ، برگد کے پیڑ کی بڑی بڑی شاخوں سے لٹکتے ہوئے ریشے جو بالوں کی طرح مِلے ہوئے بڑھتے ہیں ؛ بہت سا ، کثرت ، اِفراط.
  • بڑی اور گھنی ڈاڑھی.
  • (معماری) دیوار کی چُنائی کے لیے گھڑۓ ہوے پتھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش.

Urdu meaning of Daa.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) iin॒To.n ke lab jo aa.indaa banne vaalii diivaar ke vasl hone ke li.e kushaadii rakhe ge huu.n
  • ba.Daa daan॒ta, kute, bhe.Dii.e, haathii ya vaalras vaGaira ka aage ko nikla hu.a an॒ta, bargad ke pe.D kii ba.Dii ba.Dii shaaKho.n se laTakte hu.e reshe jo baalo.n kii tarah mile hu.e ba.Dhte hai.n ; bahut saa, kasrat, iphraat
  • ba.Dii aur ghunnii Daa.Dhii
  • (maamaarii) diivaar kii chunaa.ii ke li.e gha.De-e-ho.ii patthar kii chuu.one ya gaare ke saath tale u.upar tahaa bah tahaa baaqaaydaa bandish

English meaning of Daa.Dhaa

Noun, Masculine

  • long and thick beard

डाढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत लंबी दाढ़ी।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डाढ़ा2 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاڑھا

(معماری) اِینْٹوں کے لب جو آئندہ بننے والی دیوار کے وصل ہونے کے لیے کُشادی رکھے گئے ہوں.

ڈاڑھا مُونْچھ والا ہو کے

(عور) مرد ہو کے.

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

ڈاڑھا کاٹْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھا رَکْھنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

ڈاڑھا مُونْڈْنا

ڈاڑھی کا اُسترے سے صاف کرنا ، اُسترے سے رُخسار کے بال صاف کرنا.

ڈاڑھا نوچ ڈالنا

بے عِزَّتی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone