تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوشِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جوشِش کَرنا

زور دکھانا ، جوش سے کام لینا.

جوش کَرنا

زور پکڑنا، ابھرنا ، بڑھنا.

خُون جوش کَرنا

(ایک نسل اور ایک خون ہونے کے باعث) کسی کے لیے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنا ۔

نِیم جوش کَرنا

معمولی سا ابالنا ، ہلکا جوش دینا ، تھوڑا سا ابالنا ۔

لَہُو کا جوش کَرْنا

محبت یا مامتا کا زور کرنا، مادری محبت، خاندانی الفت، محبت کا ولولہ اُٹھنا

مِسّی جوش کرنا

repair a vessel with a copper patch

جوڑ کَرْنا

فریب دینا، چالاکی کرنا

جوگ کَرنا

ریاضت کرنا ، دنیا چھوڑ کر خدا کی عبادت میں لگ جانا ، جوگی بننا.

مِسی جوش کَرانا

پکا ٹانکا لگوانا ، مضبوط جھلوانا

جوش کھانا

کھولنا، ابال آنا

لَہُو جوش کھانا

خون کا جوش کھانا، غصّے میں بھرنا، شدید جوش یا جذبے کے زیرِ اثر ہونا .

خُون جوش کھانا

طبیعت میں اشتعال پیدا ہونا

لَہُو کا جوش کھانا

خون کا تاؤ کھانا، خون میں حرارت کا زیادہ ہونا، لہو کا جوش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِش کَرنا کے معانیدیکھیے

جوشِش کَرنا

joshish karnaa•जोशिश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جوشِش کَرنا کے اردو معانی

  • زور دکھانا ، جوش سے کام لینا.

Urdu meaning of joshish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor dikhaanaa, josh se kaam lenaa

जोशिश करना के हिंदी अर्थ

  • ज़ोर या बल दिखाना, जोश या उत्साह से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوشِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوشِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone