تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلوپَرَہ" کے متعقلہ نتائج

جِلوپَرَہ

جلوہ پرہ (Dermaptera) ڈرما پٹرا حشرے لان٘بے بدن کے حشرے ہو تے ہیں جن کے دہن ٹکڑے کاٹنے چبانے والی قسم سے تعلق رکھتے ہیں کبھی یہ حشرہ ناپر دار ہوتے ہیں اور کبھی پردار ۔

جَوپَراً

حوہر یا اصل کے لحاظ سے .

جَل پَرا

کبوتروں کاایک رنگ۔

جَلْوَہ

نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا

جَلْوا

رک : جلوہ

جَلْوَیّا

جلانے والا

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جَھونرا

گندمی رنْگ کا ؛ تاریک رنْگ کا ، سیاہی مائل ل تانْبے کے رنْگ کا

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَوارا

(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

جھونرا

(پھولوں یا پھلوں کا) گُچّھا خوشہ ، رک : جھونیا جھولا

جوجِرَہ

رک: جوجن

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلوپَرَہ کے معانیدیکھیے

جِلوپَرَہ

jilopara•जिलोपरा

  • Roman
  • Urdu

جِلوپَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلوہ پرہ (Dermaptera) ڈرما پٹرا حشرے لان٘بے بدن کے حشرے ہو تے ہیں جن کے دہن ٹکڑے کاٹنے چبانے والی قسم سے تعلق رکھتے ہیں کبھی یہ حشرہ ناپر دار ہوتے ہیں اور کبھی پردار ۔

Urdu meaning of jilopara

  • Roman
  • Urdu

  • jalvaa parra (Dermaptera) Darmaa paTra hashre laambe badan ke hashre hote hai.n jin ke dahan Tuk.De kaaTne chabaane vaalii kasam se taalluq rakhte hai.n kabhii ye hashara naapar daar hote hai.n aur kabhii pardaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلوپَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلوپَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone