تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونرا" کے متعقلہ نتائج

جَھونرا

گندمی رنْگ کا ؛ تاریک رنْگ کا ، سیاہی مائل ل تانْبے کے رنْگ کا

جھونرا

(پھولوں یا پھلوں کا) گُچّھا خوشہ ، رک : جھونیا جھولا

جَونرا

گان٘و کے ملازموں کو بٹائی کے وقت دیا جانے والا اناج.

جھُونکا

رک : جھوکا

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جھُونْکا

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جُھونَہ

رک : جُھونا (۱)

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جھونْپا

(میوے یا پھل کا) خوشہ گُچّھا

جَنْوارا

ملک الموت .

جھانوْرا

سیاہ، کالا، اندھیرا، تاریکی

جھورْنا

۱. درخت ہلانا ، درخت وغیرہ سے ہلا کر پھل گرانا ، جھاڑنا ، جھنجھوڑنا.

جُھورنا

مرجھانا ، پژمرد ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونرا کے معانیدیکھیے

جھونرا

jho.nraa•झोंरा

وزن : 22

موضوعات: پھول

  • Roman
  • Urdu

جھونرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پھولوں یا پھلوں کا) گُچّھا خوشہ ، رک : جھونیا جھولا

Urdu meaning of jho.nraa

  • Roman
  • Urdu

  • (phuulo.n ya phalo.n ka) guchchhাa Khoshaa, ruk ha jhonyaa jhuulaa

झोंरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुच्छा (फूलों का)
  • समूह; झुंड (वृक्षों, व्यक्तियों या भौरों आदि का)
  • रेशम आदि का गुच्छा या झब्बा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone