تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیغَہ" کے متعقلہ نتائج

جِیغَہ

ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا، کلغی

جِیغا

رک: جیغہ.

جِیا

جی، جان، روح

جَیا

ماں، دایہ کھلائی، دودھ پلائی.

جِیتَہ

ایک بوٹی تیز بو اور جھرپ والی ،لاط:Lipidium latiolium.

جَیّا

فاتح ؛ فتح کرنے کے قابل.

جَیسا

جو کچھ، جس طرح، جس قسم کا

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جِیتا

زیادہ، بیش .

جِیفَہ

مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

جِیقَہ

ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

جَغ

جُوا جو بیلوں کے کندھوں پر رکھتے ہیں ، (مجازاً) بار ذمہ داری .

جِیْوَہ

پارہ ،سیماب

جِیْوَہ

پارہ، سیماب

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیغَہ کے معانیدیکھیے

جِیغَہ

jiiGa•जीग़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جِیغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا، کلغی

Urdu meaning of jiiGa

  • Roman
  • Urdu

  • ek murassa zevar jo dastaar ke u.upar baandhaa jaataa tha, ye ek maKhmal ka chhः inch lambaa aur do inch chau.Daa Tuk.Daa hotaa tha jis ke daramyaan me.n sone ka ek murassa Tuk.Daa ju.Daa hotaa tha, kalGii

English meaning of jiiGa

Noun, Masculine, Singular

  • feather in cap, tiara, an ornament made of gold and worn over turban

जीग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पगड़ी में बाँधने का एक रत्नजटित आभूषण

جِیغَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone