تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمْکی" کے متعقلہ نتائج

جَھمْکی

جھلک، نُور، تجلّی، جھمک

جَھمْکیلا

چمکیلا، شان دار

جُھمْکا

بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول

جھمکے

جھَمَک

چمک دمک

جُھمُک

رک : جھومر.

جَھپْکی

غنودگی، ہلکی سی نیند، اونگھ

جھَلْکی

ادھوری جھلک، اندک خود نمائی، جلوۂ ناتمام، نظارۂ اندک

جِھڑْکی

جِھڑک‏، جھڑکنے کا عمل

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جَھماکا

۱. جھلک.

جُھمْکا لَگْنا

رک : جھڑی لگنا ، مسلسل بہنا .

جَھمَک کَر

شان و شوکت کے ساتھ ، نازو انداز یا ٹھسّے سے .

جَھمَک جانا

جھمک نظر آنا ، دکھائی پڑنا.

جَھکّی

بہت بکواس کرنے والا، یاوہ گو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمْکی کے معانیدیکھیے

جَھمْکی

jhamkii•झमकी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھمْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : جھمکی
  • جھلک، نُور، تجلّی، جھمک
  • جھمکا کی تصغیر

شعر

Urdu meaning of jhamkii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhumkii
  • jhalak, nuu.or, tajallii, jhamak
  • jhumkaa kii tasGiir

English meaning of jhamkii

Noun, Feminine

  • A kind of ear- ring with pendant
  • flash, glance, glare, glitter
  • small earring with a pendant

جَھمْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone