تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھرّی" کے متعقلہ نتائج

جُھرّی

کسی چیز کی سطح پر سوکھنے، مڑنے، پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑجانے والی لکیر یا شکن، سلوٹ

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

جاری رَہْنا

برقرار رہنا، مسلسل پایا جانا

جاری کَرْنا

نکالنا، چلانا، شروع کرنا، آغاز کرنا

جاری ہونا

۰۱ (جاگیر وغیرہ کا) ملنا ، عطا ہونا ، واگزاشت ہونا ، دوبارہ نفاذ پانا .

جِھری کا رَنْدَہ

لکڑی کی سطح باریک درز بنانے کا رندہ ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں.

جاری رَکْھنا

مسلسل (کام وغیرہ) کرنا

جاری و ساری

جاری، مستقل، برابر، لگاتار

جاری شُدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ، رائج

جِہری نَماز

congregational prayer in which the Qur'an is recited loudly

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جھرّیاں

wrinkles

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھرّی کے معانیدیکھیے

جُھرّی

jhurrii•झुर्री

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھرّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کی سطح پر سوکھنے، مڑنے، پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑجانے والی لکیر یا شکن، سلوٹ
  • کپڑے کی سطح یا بدن کی کھال کے تناؤ کا نقص یعنی ڈھیلا اور جگہ جگہ سے سکڑا پن

شعر

Urdu meaning of jhurrii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii satah par suukhne, mu.Dne, puraane pun ya bu.Dhaape kii vajah se jald par pa.D jaane vaalii lakiir ya shikan, silvaT
  • kap.De kii satah ya badan kii khaal ke tanaav ka nuqs yaanii Dhiilaa aur jagah jagah siku.Daa panu

English meaning of jhurrii

Noun, Feminine

  • wrinkle, pucker
  • crease or fold in skin

झुर्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ की सतह पर सूखने, मुड़ने या पुराने-पन या बुढ़ापे के कारण त्वचा पर पड़ जाने वाली रेखा या सिकुड़न, शिकन, सिलवट
  • कपड़े की परत या शरीर की चमड़ी या त्वचा के तनाव का दोष अर्थात ढीला एवं सिकुड़ा-पन

جُھرّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone