تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھٹْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھٹْکارْنا

جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا

جَھٹْکانا

کسی چیز کو جھاڑ کرعلیٰحدہ کرنا یا دور کرنا، جھٹکنا (رکنا) کا تعدیہ

جِھجْکارْنا

ڈان٘ٹنا، دھمکانا، غصّے کا اظہار کرنا، گھڑکنا، آنکھ دکھانا

جَھْنکارنا

عورتوں کے زیور (بازیب یا جھان٘جن وغیرہ) کا آواز کرنا

جُھٹارْنا

جھوٹا کرنا ؛ برائے نام کھانا پینا، جھٹا لنا.

جَھٹْکا کَرنا

جھٹکا معنی نمبر ۵ کے مطابق کسی جانور کا گلا کاٹنا.

جَھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جُھٹْلانا

تکذیب کرنا، جھوٹا ثابت کرنا، باطل کرنا، دیکھو

جَھجْھکارْنا

ڈرانا ، آن٘کھ دکھانا ؛ غصے سے بولنا ؛ دبانا ،درد کرنا ؛ کسی کو اپنے سامنے کچھ نہ گرداننا یا مان٘د بنا دینا

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

جَھنْکارا

گونج، آوازوں کا آپس میں ٹکرانا، بھنبھناہٹ، جھن جھن کی آواز، جھنجھناہٹ، ستار وغیرہ کی آواز، گھن٘گرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز، لرزش سے پیدا ہونے والی آواز، آواز کی تھرتھراہٹ، تلوار یا خنجر وغیرہ کے چلنے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، جن٘گی سازوسامان کے گرنے یا ٹکڑانے کی آواز، شیشے یا چینی کے برتن گرے ٹٹنے یا ٹکرانے کی آواز چھناک، جھین٘گر کی آواز، مور کی صدا

جَھنْکارَہ

رک : جھن٘کار ؛ جھنکارا گون٘ج رک : جھنکارہ دینا .

جِھجَھرْنا

ناراض ہونا، چڑ چڑا ہونا ؛ زود رنج ہونا.

جَھلْکارا

چمکنے والا ، جَھلَکْنے والا، روشن ، عیاں.

جَھْپکانا

جھپکنا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹْکارْنا کے معانیدیکھیے

جَھٹْکارْنا

jhaTkaarnaa•झटकारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

جَھٹْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا
  • چیزوں کو اس طرح سے جھٹکا دینا کہ اس پر پڑی ہوئی دھول وغیرہ اڑ جائے

Urdu meaning of jhaTkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaTka denaa, jhaTaknaa, jhakjhornaa
  • chiizo.n ko is tarah se jhaTka denaa ki is par pa.Dii hu.ii dhuul vaGaira u.D jaaye

English meaning of jhaTkaarnaa

Transitive verb

  • to jerk, to pull with a jerk
  • to jolt, shake

झटकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • झटका देना, झटकना, झकझोरना
  • चीज़ों को इस तरह से झटका देना कि उस पर पड़ी हुई धूल आदि उड़ जाए

جَھٹْکارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھٹْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھٹْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone