تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھجْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

جِھجْکارْنا

ڈان٘ٹنا، دھمکانا، غصّے کا اظہار کرنا، گھڑکنا، آنکھ دکھانا

جِھجْھکارْنا

= झझकारना

جَھجْھکارْنا

ڈرانا ، آن٘کھ دکھانا ؛ غصے سے بولنا ؛ دبانا ،درد کرنا ؛ کسی کو اپنے سامنے کچھ نہ گرداننا یا مان٘د بنا دینا

جِھجْکانا

جھجکنا (رک) کا تعدیہ .

جَھٹْکارْنا

جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا

جَھْنکارنا

عورتوں کے زیور (بازیب یا جھان٘جن وغیرہ) کا آواز کرنا

جَھجَک ہونا

شرم یا عار محسوس ہونا، ہچکچاہٹ ہونا.

جِھجَھرْنا

ناراض ہونا، چڑ چڑا ہونا ؛ زود رنج ہونا.

جَھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جِھجَکنا

۱. ڈرنا، بدکنا.

جَھنْکارا

گونج، آوازوں کا آپس میں ٹکرانا، بھنبھناہٹ، جھن جھن کی آواز، جھنجھناہٹ، ستار وغیرہ کی آواز، گھن٘گرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز، لرزش سے پیدا ہونے والی آواز، آواز کی تھرتھراہٹ، تلوار یا خنجر وغیرہ کے چلنے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، جن٘گی سازوسامان کے گرنے یا ٹکڑانے کی آواز، شیشے یا چینی کے برتن گرے ٹٹنے یا ٹکرانے کی آواز چھناک، جھین٘گر کی آواز، مور کی صدا

جَھنْکارَہ

رک : جھن٘کار ؛ جھنکارا گون٘ج رک : جھنکارہ دینا .

جِھجَھکْنا

رک: ججھکنا.

جَھلْکارا

چمکنے والا ، جَھلَکْنے والا، روشن ، عیاں.

جَھْپکانا

جھپکنا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھجْکارْنا کے معانیدیکھیے

جِھجْکارْنا

jhijkaarnaa•झिजकारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

جِھجْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈان٘ٹنا، دھمکانا، غصّے کا اظہار کرنا، گھڑکنا، آنکھ دکھانا

Urdu meaning of jhijkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Daa.nTnaa, dhamkaanaa, gusse ka izhaar karnaa, gha.Daknaa, dikhaa na

झिजकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • डाँटना, धमकाना, क्रोध प्रकट करना, गु़स्से का इज़हार करना, घुड़कना, आँख दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھجْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھجْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone