تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھْنکارنا" کے متعقلہ نتائج

جَھْنکارنا

عورتوں کے زیور (بازیب یا جھان٘جن وغیرہ) کا آواز کرنا

جَھنکورنا

جھکورنا

جَھنْکارِنی

another name for the river Ganges

جَھنْکارا

گونج، آوازوں کا آپس میں ٹکرانا، بھنبھناہٹ، جھن جھن کی آواز، جھنجھناہٹ، ستار وغیرہ کی آواز، گھن٘گرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز، لرزش سے پیدا ہونے والی آواز، آواز کی تھرتھراہٹ، تلوار یا خنجر وغیرہ کے چلنے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، جن٘گی سازوسامان کے گرنے یا ٹکڑانے کی آواز، شیشے یا چینی کے برتن گرے ٹٹنے یا ٹکرانے کی آواز چھناک، جھین٘گر کی آواز، مور کی صدا

جَھنکانا

جھان٘کنا (رک) کا تعدیہ .

جَھنْکارَہ

رک : جھن٘کار ؛ جھنکارا گون٘ج رک : جھنکارہ دینا .

جِھجْکارْنا

ڈان٘ٹنا، دھمکانا، غصّے کا اظہار کرنا، گھڑکنا، آنکھ دکھانا

جِھنْگارنا

مور کا بولنا، جھنکارنا، کوکنا

جَھٹْکارْنا

جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا

جُھنکارا

= झीना

جُھنکانا

جھوک دینا جھون٘ک دینا ، بھچکی دینا ؛ جُھکانا .

جِھنکانا

جِھکانا، رُلانا، پریشان کرنا

جَھنکْھنا

جھان٘کنا، جھان٘کھنا

جَھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جَھنْکار

گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھْنکارنا کے معانیدیکھیے

جَھْنکارنا

jhankaarnaa•झंकारना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

جَھْنکارنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • عورتوں کے زیور (بازیب یا جھان٘جن وغیرہ) کا آواز کرنا
  • جلترن٘گ، ستار طلبہ یا نوبت وغیرہ کا بجنا
  • مورکا بولنا
  • جھین٘گر کا بولنا
  • بجانا، کھڑ کھڑانا، ٹن ٹن کرنا، (مکھیوں وغیرہ کا) بھنبھانا
  • گون٘ج دار آواز نکالنا، گھن گرج کی آواز پیدا کرنا

Urdu meaning of jhankaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ke zevar (baaziib ya jhaanjan vaGaira) ka aavaaz karnaa
  • jalatrang, sitaar talabaa ya naubat vaGaira ka bajnaa
  • morkaa bolnaa
  • jhiingur ka bolnaa
  • bajaanaa, kha.D kha.Daanaa, Tan Tan karnaa, (makkhiiyo.n vaGaira ka) bhanbhaanaa
  • guunjdaar aavaaz nikaalnaa, ghun garaj kii aavaaz paida karnaa

English meaning of jhankaarnaa

Intransitive verb

  • (peacock) to call
  • to cause to give a clinking sound, to jingle, to tinkle, clank, ring, rattle
  • to chirp (as a cricket)
  • to murmur, burr, burn, hum, make a whirring sound

झंकारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • धातु के किसी टुकड़े का पात्र पर इस प्रकार आघात करना कि वह झन-झन शब्द करने लगे
  • गूंजदार आवाज़ निकालना, गड़गड़ाहट की आवाज़ पैदा करना
  • महिलाओं के गहनों (पायल या झाँजन) की आवाज़
  • जलतरंग की आवाज़
  • झींगुर का बोलना
  • मोर का बोलना
  • मक्खियों आदि का भिनभिनाना
  • दे. झंकारना

جَھْنکارنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھْنکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھْنکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone