تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ جَھپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ جَھپَکْنا

آنکھ بند ہونا، آنکھ میچنا ( حیرت یا رعب وخوف وغیرہ سے)

آنکھ نَہ جَھپَکْنا

آنکھ جھپکنا کی نفی

آنکھ جَھپْکانا

آنکھ بند کرنا، آنکھ میچنا (شرم حیرت یا رعب وخوف وغیرہ سے)

آنکھ سے آنکھ نہ جھپکنا

آنکھ لڑانے میں مغلوب نہ ہونا

آنکھ جُھکْنا

شرم سے آن٘کھ نیچی ہونا، شرمسار ہونا

آنکھیں جَھپَکْنا

آنکھیں جھپکانا کا لازم

آنکھیں جَھپْکانا

پلک مارنا، آنکھیں بند کرنا، جھینپنا، لحاظ سے آنکھیں نیچی کرنا، روشنی کی تاب نہ لاکر آنکھیں میچ لینا

آنکھیں ذرا سی جھپکیں اور مال دوستوں کا

ذرا سی غفلت ہوئی اور مال گیا

آنکھ جھپکا دینا

نگاہ کو خیرہ کر دینا

آنکھ جھپکا لینا

ذرا سا سو لینا

جھونکا آنا

نینْد کا غلبہ ہونا ، غنودگی کے باعث سر جُھک جانا

ہَلْکا جانْنا

کسی قابل نہ سمجھنا، قابل وقعت نہ سمجھنا، ذلیل یا حقیر سمجھنا، خفیف جاننا، سبک جاننا

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

ہنسا جانا

مذاق بننا، تضحیک کا نشانہ ہونا، مضحکہ اڑایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ جَھپَکْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ جَھپَکْنا

aa.nkh jhapaknaa•आँख झपकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ جَھپَکْنا کے اردو معانی

  • آنکھ بند ہونا، آنکھ میچنا ( حیرت یا رعب وخوف وغیرہ سے)
  • خجل جانا، شرم سے آنکھ بند ہونا

Urdu meaning of aa.nkh jhapaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh jhapkaanaa (ruk) ka laazim

English meaning of aa.nkh jhapaknaa

  • lit . 'the eyes to blink', to blink, to doze, be heavy with sleep, begin to fall asleep, to be dazzled, to be timid

आँख झपकना के हिंदी अर्थ

  • आँख बंद होना (रोब और ख़ौफ़ आदि से)
  • शर्म से आँख बंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ جَھپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ جَھپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone